رمضان مجلس   ۵          اپریل   ۲ ۲۰۲ءعصر   :دیکھ تیرا گہرا دوست کون ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:11) آج چھ چور کا واقعہ بیان ہوگا جس میں نصیحت بھی ہے۔۔۔

00:37) چھ چور کا واقعہ۔۔۔بادشاہ محمود بہت نیک تھے ۔۔۔

02:21) چوری سے اللہ تعالی بہت ناراض ہوتے ہیں چوری کتنا بڑا گناہ ہے کہ اگر چوری کی اور پکڑا گیا اسلامی حکومت میں ہاتھ کاٹ دیا جا ئے گا۔۔

06:41) جو بچپن سے چوری کرتا ہے پھر بڑے ہوکر بڑا چور بنتا ہے۔۔

09:35) اس واقعے سے نصیحت کیا ملی؟

14:37) کیا ایک گناہ کرتا ہے ماں کو ستاتا ہے اور ایک گناہ نہیں کرتا اور ماں کو نہیں ستاتا تو کیا یہ دونوں برابر ہوسکتے ہیں۔۔۔

15:59) بری دوستی۔۔

17:51) جرمنی کے دوت کا واقعہ جو اب نیوزی لینڈ میں ہیں اور اللہ پاک دین کا کام بھی لے رہے ہیں۔۔

19:46) اسلام ایک ہے ایک عمل کرتا ہے اور ایک عمل نہیں کرتا۔۔

20:46) پہلے پہلے دوستی بدلنی ہے۔ المرء علی دینی خلیلہ

21:09) دیکھ تیرا گہرا دوست کون ہے؟

23:14) گہری دوستی پر چوہا اور مینڈک کی دوستی۔۔ مینڈک اور چوہے کی مثال اور پھر نصیحت۔۔

29:08) صحبتِ صالح ترا صالح کند صحبتِ طالح ترا طالح کند نیک انسان کی صحبت تجھے بھی نیک بنادے گی اور بروں کی صحبت تجھے بھی بدکاربنادے گی۔

31:10) بری دوستی کا انجام...

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries