رمضان مجلس   ۵          اپریل   ۲ ۲۰۲ءبعد تراویح    :اصل دولت قرب خداوندی ہے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:50) قرآن پاک کو دیکھنے کا ثواب الگ ہے چھونے کا ثواب الگ ہے،تلاوت کا الگ ثواب ہے رمضان میں الگ ثواب ہے۔۔۔

04:16) اگر ہم نے قرآن پاک صحیح نہیں پڑھا تو اللہ تعالیٰ کی جو ناراضگی ہے اُس کا سوچ بھی نہیں سکتے۔۔۔۔

05:29) اگر تھوڑی سی حروف پڑھنے میں غلطی ہوگئی تو معنی کیا سے کیا بن جاتے ہیں اس لیے قرآن پا ک کو تجوید کے ساتھ پڑھنا سیکھنا چاہیے۔۔۔

06:49) اگر روزانہ آپﷺ کی ایک سنت زندہ کرلی تو کیا ہوگا اور یہی سنت اگر اپنے کسی رشتہ دار کو بھیج دی تو صدقہ جاریہ بن جائے گا۔۔۔

08:43) حدیث شریف میں ہے کہ روزہ اور قرآنِ کریم دونوں قیامت کے دن سفارش کریں گےروزہ کہے گا کہ اے اللہ میں نے اس کو دن میں کھانے پینے سے روکے رکھا لہذا میری سفارش قبول کرلیجیئے اور قرآن پاک کہے گا کہ میں نے رات کوروکے رکھا لہذا میری سفارش قبول کیجئیے پس دونوں کی سفارش قبول کی جائے گی۔

13:40) حضرت حاجی صاحب رحمہ اللہ جارہے تھے کی ایک جگہ کوئی حاجی صاحب رحمہ اللہ کی کتاب پڑھ رہا تھا تو اس پر حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے فرمایاکہ میں نے سوچا کہ جب حضرت حاجی صاحب کو اپنی کتاب پڑھنے پر اتنی خوشی ہورہی ہے تو اللہ تعالیٰ کو اپنی کتاب قرآن پاک پڑھنے سے کتنی خوشی ہوتی ہوگی۔۔۔۔

15:45) اصل دولت قُرب خداوندی ہے۔۔۔

16:45) کلام اللہ کااصل نفع اس کو سمجھ کر پڑھنے پر موقوف نہیں۔۔۔

18:29) جس گھر میں رات دن کارٹون ہوں گے اس گھر کا بچہ حدیث پا ک یاد کر سکے گا۔۔۔؟ایک حافظ قرآن کو دس پاسپورٹ دیے جائیں گے ۔۔۔

20:56) ہم او لیول کو منع نہیں کرتے ہم یہ کہتے ہیں کہ اپنی اولاد کو ایسا بنائیں گے وہ ہمیں جنت میں لے جائے۔۔۔

24:31) ہم جب اللہ والا بنیں گے تو کوئی چیز ہم سے نہیں چھوٹے گی ۔۔۔۔ایک شخص کی بات جس کو داڑھی کی وجہ سے نوکری ملی۔۔۔

26:21) بس تلاوت ایسی چیز ہے کہ اس میں حق تعالیٰ کےساتھ پوری نقل ہے۔۔۔۔

27:35) کلام اللہ بڑی دولت ہے بس اس کی ناقدری نہ چاہیے۔۔۔

35:39) واقعہ افک بیان ہوا۔۔۔

51:19) دعا کی پرچیاں

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries