رمضان مجلس   ۶          اپریل   ۲ ۲۰۲ءبعدتراویح      :حفظ قرآن کی فضیلت      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:00) شیخ الاسلام صاحب حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دامت برکاتہم کی ترجمہ آسان قرآن پاک کا ذکر۔۔۔

04:01) صاحب قرآن یعنی حافظ قرآن کے فضائل۔۔۔

06:24) حافظ قرآن کیسا ہو۔۔۔

07:38) قرآن پاک کو لاپرواہی سے بھلادینا۔۔

11:51) اللہ تعالی اُس کو عذاب نہیں دے گا جس قلب میں قرآن پاک ہو اس لیے قرآن پاک کو حفظ کیا کرو۔۔

12:40) مولانا بدر عالم صاحب رحمہ اللہ کا عجیب واقعہ کہ حافظ قرآن کی طرف پیر نہیں کرتے تھے کہ اس کے دل میں قرآن پاک ہے اللہ پاک نے پھر ان کی قبر میں جسم کو ایسا سلامت رکھا کہ آج تک سالم ہے واقعہ۔۔۔

14:56) بوڑھوں کو نصیحت یا جو ریٹائر ہوچکے اُن کے لیے ایک اہم نصیحت۔۔۔

17:26) صدقہ جاریہ کی فکر ہے لیکن گناہ جاریہ پر ہمارا یقین نہیں۔۔۔

19:27) آج مردے کی تصویر ہر چیز کی تصویر کفن کی تصویر اللہ ہم سب کو معاف فرمائیں۔۔۔

19:58) حفظ قرآن کے اتنے فضائل ہیں کہ جان دے دیں تب بھی کم ہیں۔۔

20:36) جس قلب میں قرآن پاک محفوظ نہیں ایسے دل کو ویران کہا ہے۔۔

20:54) کثرتِ تلاوت سے دل کا زنگ دور ہوتا ہے۔۔۔

21:48) جس گھر میں تلاوت قرآن پاک ہوتی ہے اُس کی کتنی فضیلت ہے۔۔۔

24:17) جب ماں باپ ہی اولاد کے دشمن بن جائیں تو پھر کیا کرسکتے ہیں واقعہ۔۔۔

25:51) یہاں سے معافی کا مضمون بیان ہوا۔۔

26:24) کھولیں وہ یا نہ کھولیں دَر اس پہ ہو کیوں تری نظر تو تو بس اپنا کام کر یعنی صدا لگائے جا بیٹھے گا چین سے اگر کام کے کیا رہیں گے پر گو نہ نکل سکے مگر پنجرے میں پھڑ پھڑائے

جا 27:42) جعلی حکیم۔۔

30:13) گناہوں کی وجہ سے ایمان کمزور ہوجاتا ہے۔۔۔

30:44) موت کا مراقبہ۔۔۔

34:39) دو وجہ سے لوگ اصلاح نہیں کراتے۔۔

37:02) سنتوں پر عمل کی نصیحت۔۔

41:51) معافی تو وہ مانگے گا جو اپنے کو گناہ گار سمجھے گا۔۔

45:09) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔

50:37) دائمی تقوی اختیار کرنا چاہیے لیکن اگر ایسا نہیں تو کم از کم رمضان تو تقوی سے گذار لیں تو رمضان کا مہینہ گیارہ مہینے کا تقوی بن جائے گا۔۔

54:41) تو کر ساری خبروں سے بے خبر مجھے الخہ۔۔۔۔ کوئی تجھ سے کچھ کوئی کچھ مانگتا ہے الخہ۔۔

56:48) رمضان میں کتنے گناہ ہوتے ہیں افطار پارٹی کے بہانے سے ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries