رمضان مجلس   ۷          اپریل   ۲ ۲۰۲ءبعدفجر      :روزہ دار کے لئے پانچ انعام       !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:26) حضور ﷺ نے فرمایا کہ میری امت کو پانچ چیزیں خاص دی گئی ہیں جو پہلی امتوں کو نہیں دی گئیں۔۔ پہلا انعام:۔ روزے دار کی منہ کی بدبو اللہ تعالی کو مشک سے زیادہ پسند ہے۔۔

02:18) ماں باپ کو بدعا نہیں دینا چاہیے خدارا اپنی اولاد کو بدعا کبھی نہ دینا۔۔۔

04:41) یہ آنکھ اللہ تعالی نے اس لیے نہیں دی کہ ہم فلمیں دیکھیں اور بدنظریاں کریں۔۔

06:41) یہاں ایسے ایسے لوگ آتے ہیں کہ جوان اور کینسر کے آخری مراحل میں ہے اب ہم کس بات پر اکڑے ہر ایک کو جانا ہے تو کیوں نہ ہم مرے کی تیاری پہلے سے کریں۔۔۔

08:58) ہر گناہ آدمی چھپ کر کرتا ہے۔۔۔

09:52) ایک بدنظری آسمان سے زمین پر گرادیتی ہے۔۔۔

10:16) دوسرا انعام:۔ مچھلیاں مغفرت کی دعا کرتی ہیں ۔۔۔

11:29) کن کن سے پردہ ہے ۔۔۔

16:07) شیطان اور نفس نے ہمیں گناہوں کی شراب پلائی ہوئی ہے۔۔

18:27) ۔ دوزخ کو کون بجھا سکتا ہے؟ اللہ تعالی دوزخ سے پوچھیں گے ھل امتلئت کیا تیرا پیٹ بھرگیا؟وہ کہے گی ھل من مزید اللہ میاں کچھ اور مال ہے؟ جب دوزخی ختم ہوگئے تو کیا اللہ میاں نیک بندوں کو دوزخ میں ڈالیں گے؟ نہیں۔ بخاری شریف میں ہے فیضع قدمہ اللہ تعالی دوزخ پر اپنا قدم مبارک رکھ دیں گے فتقول جہنم قط قط وفی روایۃ قط قط قط تو دوزخ دو مرتبہ کہے گی کہ بس بس اور ایک روایت میں ہے کہ تین مرتبہ کہے گی بس بس بس یعنی اے اللہ میرا پیٹ بھر گیا۔ اور فقہائے کرام فرماتے ہیں کہ یہاں قدم سے مراد اﷲ تعالی کی ایک خاص تجلی ہے۔ ...

19:35) نارِ شہوت چہ کشد؟ نورِ خدا ایسی چھوٹی بحر میں سوال اور جواب دونوں جمع کر دئیے۔ فرماتے ہیں نارِ شہوت یعنی گناہوں کے تقاضوں کی آ گ کو کون بجھا سکتا ہے؟ پھر خو د ہی جواب دیتے ہیں، نورِخدا۔آگے فرما تے ہیں ؎ نورِ ابراہیم را ساز اوستا یعنی حضرت ابراہیم علیہ السلام کے نور کو مشعلِ راہ بنا لو۔

21:22) اللہ تعالی کی محبت کا نشہ۔۔

23:11) اللہ تعالی کا نور کیسے ملے گا۔۔ یہ کون آیا ک دھیمی پڑگئی لو شمع محفل کی پتنگوں کے عوض اُڑنے لگیں چنگاریاں دل کی

25:43) اللہ تعالی کو ناراض کرنے والا کبھی سکون سے نہیں رہ سکتا۔۔۔

27:42) جامعہ اشرفیہ لاہور کے بانی حضرت مفتی حسن امرتسری رحمہ اللہ کا ایک عجیب واقعہ۔۔۔

29:21) جذب کا واقعہ۔۔۔حضرت جگر مرادآبادی رحمہ اللہ۔۔

30:55) چہرہ ترجمان دل ہوتا ہے۔۔

40:08) تیسرا انعام:۔ جنت روز اُن کے لیے آراستہ کی جاتی ہیں چوتھا انعام:۔ شرکش شیاطین قید کردیئے جاتے ہیں پانچواں انعام:۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries