رمضان مجلس   ۷          اپریل   ۲ ۲۰۲ءبعدعصر       :توبہ کس چیز کا نام ہے        ؟

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

03:28) دعائے نبوت اور مراد نبوت صحت ہے۔۔۔

04:14) طفلی گئی، علماتِ پیری ہوئی عیاں ہم منتظر ہی رہ گئے عہدِ شباب کے

04:38) اصلاح کیوں فرض ہے۔۔۔

06:49) اصلاح آخری سانس تک ہے۔۔۔

08:26) عجب کیسے حرام ہے کل بتایا تھا۔۔

09:11) جس کی تعریف کی جائے اُس کو زیادہ خطرہ ہوتا ہے تکبر کا،اچھی پوسٹ والے کو تکبر کاخطرہ ہوتا ہے مال پر تکبر ہوتا ہے وغیرہ۔۔۔

12:31) توبہ کس چیز کا نام ہے۔۔

14:01) بدنظری کو مذاق مت سمجھیں۔۔۔

15:11) نابینا کی مثال اور پھر ایک اہم نصیحت۔۔۔

15:59) بنوری ٹاون نے ایسا فتوی دیا ہے جو اُن لوگوں پر طماچہ مارا ہے جو کہتے ہیں کہ نامحرم سے ہاتھ ملانے میں کوئی مسئلہ نہیں۔۔

17:15) ہمیں میڈیا کا رنگین اسلام نہیں چاہیے۔۔۔اور نہ شوگر کوٹٹ اسلام نہیں چاہیے۔۔۔

18:27) ہمیں میڈیا کا رنگین اسلام نہیں چاہیے۔۔۔اور نہ شوگر کوٹٹ اسلام نہیں چاہیے۔۔۔

19:00) کسی خاکی پہ مت کر خاک اپنی زندگانی کو جوانی کر فدا اس پر کہ جس نے دی جوانی کو ارے یہ کیا ظلم کررہا ہے کہ مرنے والوں پر مررہا ہے

19:45) نہ چت کرسکے نفس کے پہلوان کو تو یوں ہاتھ پائوں بھی ڈھیلے نہ ڈالے ارے اس سے کشتی تو ہے عمر بھر کی کبھی وہ دبالے کبھی تو دبالے ا دوستو جن سے گناہ نہیں چھوٹ سکتے توبہ کرتے رہو۔ آخر اللہ تعالیٰ جتادیں گے۔ ان شاء اللہ آپ زندگی بھر توبہ کرتے رہو، کشتی لڑتے رہو نفس سے۔ آخر اللہ تعالیٰ کو رحم آجائے گا کہ میرا بندہ ساری زندگی نفس سے لڑتا رہا اب اس کو جتا کر غالب کردو۔۔

21:06) نوجوان بھی اللہ والا بن سکتا ہے ..دو نواجون انٹر ویو لینے آئے تھے کہنے لگے کہ آپ سے انٹر ویو لینا ہے کیونکہ آپ بزرگ ہیں دلیل انہوں نے کیا دی کہ آپ کی داڑھی سفید ہے تو حضرت شیخ نے پھر نصیحت فرمائی بزرگ کا معیار یہ نہیں کہ سفید داڑھی ہے تو بزرگ ہے نہیں نہیں۔۔۔

23:15) بالطف زندگی کب ملتی ہے؟

23:45) ایمان پر خاتمہ ہوگا جب نظر کی حفاظت کرے گا۔۔

24:45) عزت والا وقار والا وہ ہے جو گناہ نہیں کرتا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries