رمضان مجلس   ۷          اپریل   ۲ ۲۰۲ءبعدتراویح :بدنظری و عشق مجازی کی مذمت  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:01) نوافل کے بارے میں ایک اہم نصیحت کہ اجتماعی عبادت کے وقت نوافک کا کیا حکم ہے۔۔۔

05:13) سن لے اے دوست جب ایام بھلے آتے ہیں گھاٹ ملنے کی وہ آپ ہی بتلاتے ہیں۔۔۔

05:48) ایک بادشاہ تبع کا ہزار سال پہلے وہ بھی آپ ﷺ کی پیدائش سے بھی ہزار سال پہلے کا یہ واقعہ جو حضرت شیخ نے پڑھ کر سنایا۔۔

08:58) ابابیل اور ابرہہ کا لشکر۔۔

09:39) اللہ تعالی کا ایک نام حلیم ہے اور حلیم کا ایک مطلب جو انتقام لینے میں جلدی نہ کرے۔۔۔

13:46) بادشاہ تبع کا واقعہ مکمل فرمایا۔۔۔

26:29) واقعے سے کیا کیا سبق ملے؟

26:41) دجال سے بچنے کے لیے سورہ کہف۔۔

28:07) سورہ کہف میں دیکھ لیں کہ کتا بھی نیک لوگوں کی برکت سے جنت میں جائے گا۔۔

39:09) مدینے شریف میں آپ ﷺ کی آمد کا عجیب درد بھرا واقعہ۔۔

42:56) آپ ﷺ کے تذکرے پر کیا کیا انعامات ملتے ہیں۔۔۔

44:44) ایک بدنظری سے کیا ہوتا ہے اور ایک حقیر سمجھنے سے کیا ہوتا ہے۔۔ حضرت شیخ اندلسی رحمہ اللہ کا واقعہ جو پہلے بھی بیان ہوچکا۔۔

54:01) نعوذ باللہ موبائل کو ایسا مت بناو کہ اُس کے بغیر نہیں رہ سکتے۔۔

59:12) بدنظری کیسا لعنتی گناہ ہے۔۔۔

01:01:08) حضرت شیخ اندلسی رحمہ اللہ کے واقعے کو مکمل فرمایا۔۔۔

01:02:20) نگاہوں کی چوری کو ہلکا سمجھتے، یوں ہی نورِ تقویٰ فنا کرتے رہتے اگر شاہ اختر کی صحبت نہ ملتی تو ہم سب نظر کا زِنا کرتے رہتے مولانا منصور الحق صاحب نے عرض کیا کہ حضرت بخاری شریف تو ہم نے بہت عرصہ پہلے پڑھی بھی تھی اور اﷲ تعالیٰ نے توفیق دی کہ پڑھائی بھی لیکن اس مضمونِ حدیث پر عمل ہمیں آپ کی بدولت حاصل ہوا ہے۔ اس پر ہم اﷲتعالیٰ کاجتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے۔

01:03:18) بخاری شریف کی حدیث: زِنَی الْعَیْنِ النَّظَرُ کا پورا ترجمہ ہے،آنکھوں کا زنا ہے نظر بازی۔لو گ اس کو معمولی گناہ سمجھتے ہیں کہ ارے صاحب! نہ لیا نہ دیا صرف دیکھ لیا،مولوی لوگ خواہ مخواہ شور مچا رہے ہیں لیکن مولوی لوگ شور نہیں مچا رہے ہیں

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries