رمضان مجلس   ۸          اپریل   ۲ ۲۰۲ءبعدفجر :اللہ تعالیٰ سے دوستی کا شارٹ کٹ نسخہ   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:06) رات بیان ہوا کہ ایک بدنظری سے کیا ہوتا ہے اور کسی کو حقیر سمجھنے سے کیا ہوتا ہے کہ ایمان ہی چلا گیا۔۔

03:33) کل دو نوجوان آئے اُن کا ذکر کہ ہم انٹر ویو لینے آئے تھے۔۔

04:48) آج کل بزرگ کس کو سمجھتے ہیں۔۔

07:48) ایک مزے دار واقعہ اور پھر واقعے سے نصیحت۔۔

08:57) دو تھرمامیٹر۔۔

10:09) امانت میں خیانت کرنا اور وعدہ خلافی کرنا۔۔۔

13:25) وقت لگانے والے فارم پر سائن اور پھر بھی بے اصولی کہ مسجد میں تروایح ہورہی ہے اور اوپر منزل میں ویڈیو دیکھتے ہوئے پکڑے گئے۔۔

19:26) ذکر کا فائدہ۔۔

20:58) جو روزانہ سو بار ذکر کرلے گا قیامت کے دن اُس کا چہرہ چودویں رات کے چاند کی طرح چمکے گا۔۔

23:57) روزانہ جب اللہ اللہ کہیں گے تو دل کے تالے کھلنے شروع ہوجائیں گے۔ اَللّٰہُمَّ افْتَحْ اَقْفَالَ قُلُوْبِنَا بِذِکْرِکَ حدیث اَللّٰہُمَّ افْتَحْ اَقْفَالَ۔۔۔ الخ کی عاشقانہ شرح ے اللہ! اپنے ذکر کے ذریعہ ہمارے دلوں کے تالوں کو کھول دیجئے۔ اس سے معلوم ہوا کہ دل میں اللہ کے قرب کی نعمتیں پوشیدہ ہیں لیکن تالے لگے ہوئے ہیں، جس سے قرب کا وہ خزانہ نظر نہیں آتا،ذکر ان تالوںکی کنجی ہے۔ جب تالے کھلیں گے تو خزانۂ قرب ہاتھ آجائے گا۔لیکن کنجی خود تالہ نہیں کھولتی، اس وقت کھولتی ہے جب کسی کے ہاتھ میں ہوتی ہے، یعنی ذکر کسی اللہ والے کے مشورے سے کرو۔۔

40:55) اللہ تعالی سے دوستی کا شارٹ کٹ نسخہ۔۔۔

44:21) ذکر۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries