رمضان مجلس   ۸          اپریل   ۲ ۲۰۲ءبعدعصر :ماضی اور حال کو بھلانے والا خطرے میں ہے    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:10) اصلاح اخلاق کتاب سے متعلق ۔۔

00:28) معافی مانگنے میں دیر نہیں کرنا چاہیے۔۔۔

00:46) جو ضابطے کے بڑے ہیں

01:10) مختصر یہ سمجھ لیجیے کہ جب کسی بڑے آدمی کا کچھ قصور ہوجاتا ہے تو کس طرح اس سے معذرت کرتے ہیں، ہاتھ جوڑتے ہیں، پائوں پکڑتے ہیں، پائوں پر ٹوپی ڈالتے ہیں، خوشامد کے الفاظ کہتے ہیں، رونے کا سا منہ بناتے ہیں، بھلا اللہ تعالیٰ کے سامنے جب توبہ کریں تو کم از کم ایسی حالت تو ضرور ہونی چاہیے۔ ایسی توبہ حسب ِوعدۂ خدواندی ضرور قبول ہوتی ہے۔

03:21) مسکینوں کی برکت ..حضرت بابا جان رحمہ اللہ کا ایک واقعہ فرماتے تھے کہ مسکینوں کو کبھی حقیر نہیں سمجھنا اور نہ کبھی گالی دینا یہاں تک کہ گدھا تک بھی مت کہنا کسی کو بھی دفتر میں بابا ایسا کرنے نہیں دیتے تھے۔۔

04:48) اصل میں ہم اپنے نیچے والوں کو نہیں دیکھتے۔۔۔

05:26) سب پہلا ماضی جو ماضی کو بھلا دیتا ہے تو کبھی اللہ کا ولی نہیں بن سکتا۔۔۔

08:14) غلام ایاز ا واقعہ۔۔

10:09) اللہ تعالی جو کچھ دیتے ہیں ذریعے سے دیتے ہیں

12:12) ایک سیدہ خاتون کا واقعہ ۔۔

12:46) حضور صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں ابکوا فان لم تبکوا فتباکوا روئو لیکن اگر رونا نہ آئے، کبھی دل میں گناہوں کی وجہ سے سختی آجاتی ہے، یہ گناہ ہمارے دل کی تراوٹ کو چوس لیتے ہیں ((اِبْکُوْا فَاِنْ لَّمْ تَبْکُوْا فَتَبَاکَوْا)) اس حدیث سے معلوم ہوا کہ جب حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم رونے والوں کی شکل بنانے والوں کو رونے والوں میں داخل فرمارہے ہیں تو جو اللہ والوں کی شکل بنالے گا، اُمید رکھو کہ اللہ تعالیٰ اسے اللہ والوں میں شامل کرلے گا۔

14:48) خواب کے بارے میں فرمایا کہ یہ مبشرات ہیں اور حجت نہیں ہیں۔۔

16:01) آپ ﷺ جیسا نہ کوئی تھا نہ کوئی ہے اور نہ کوئی ہوگا۔۔

17:57) کسی نیکی کو حقیر نہیں سمجھنا ہے۔۔

18:44) صدقے کا ثواب۔۔

20:35) ماضی اور حال بھلانے والا خطرے میں ہے۔۔۔

20:48) کامل ایمان اُس کا ہے جس کے اخلاق اچھے ہیں ..اے نبی ﷺ ایک بڑھیا اتنی عبادت گذار تہجد قضاء نہیں لیکن زبان کی بہت زیادہ کڑوی ہے آپ ﷺ نے کیا فرمایا کہ ھی فی النار۔۔۔

23:21) اللہ کتنے پیارے ہین سنیں۔۔۔

25:16) اللہ تعالی کی رحمت سے مایوس مت ہونا ورنہ دوزخ کا ڈنڈا ہے۔۔حدیث پاک سے ایک واقعہ ۔۔مایوسی سے بچنے پر عجیب واقعہ ہے۔۔

28:51) ہمارے گناہ محدود لیکن اللہ تعالی کی رحمت اور معافی لامحدود۔۔۔

32:05) دعا۔۔فرمایا کہ رمضان بھی ہے اور جمعہ بھی ہے لوٹ کا وقت ہے خوب دعا مانگیں یہ وقت قبولیت کا ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries