رمضان مجلس   ۸          اپریل   ۲ ۲۰۲ءبعدتراویح  :شخصیت پرستی اور تواضع کی حقیقت    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:54) اللہ تعالی نے کونو مع الصدقین کو فرض فرمایا۔۔

04:28) اتنا علم حاصل کرنا فرض ہے کہ جس سے حلال اور حرام کی تمیز ہوجائے۔۔۔

10:07) چالیس ابدال ۔۔۔

10:55) اللہ والوں کی ایک نشانی یہ بھی ہے ظلم کرنے والوں کے ساتھ بھی درگذر کا معاملہ کرتے ہیں۔۔

13:59) شخصیت پرستی کی حقیقت۔۔

14:27) آج ان خانقاہ والوں پر جتنا ہسنا ہے ہنس لو جب مٹ کے نیچے جاو گے تو پتا چلے گا ۔۔

17:53) فضائل رمضان حضرت شیخ الحدیث صاحب رحمہ اللہ کی کتاب سے تعلیم۔۔

19:36) اللہ والوں کی شہرت دیکھ کر بعض لوگوں کو حسد ہوتا ہے۔۔

22:08) اللہ تعالی کے پیارے بندے جن سے اللہ تعالی محبت فرماتے ہیں۔۔شخصت پرستی والوں کو جواب جو کہتے ہیں کہ یہ شخصیت پرستی ہے۔۔۔

24:54) مجھ سے گناہ ہوگیا ..نہیں نہیں کبھی اصلاح نہیں ہوسکتی یہ کہنا چاہیے کہ میں نے گناہ کیا۔۔۔

27:04) شخصیت پرستی کی حقیقت۔۔

28:10) لوگ اللہ والوں سے کیوں محبت کرتے ہیں ۔۔

30:19) حیاء کی حقیقت۔۔حدیث پاک۔۔اللہ تعالی جس کو ہلاک کرنا چاہتے ہیں اُس سے حیاء کو چھین لیتے ہیں۔۔۔

31:31) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ حیاء ہونے کی وجہ سے انسان سینکڑوں گناہ سے انسان بچ جاتا ہے۔۔

34:41) تجھ کوجو چلنا طریق عشق میں دشوار ہے تو ہی ہمت ہار ہے ہاں تو ہی ہمت ہار ہے ہر قدم پر تو جو رہرو کھارہا ہے ٹھوکریں لنگ خود تجھ میں ہے ورنہ راستہ ہموار ہے

39:48) حیاء اور غیرت قریب قریب تمام گناہوں سے محافط ہے۔۔

48:26) تکبر والا اپنی نظر میں بڑا ہوتا ہے لیکن دوسروں کی نظر میں حقیر سمجھا جاتا ہے۔۔

52:37) تواضع کی حقیقت۔۔

59:17) بچوں کو شرارت کرنے پر ڈانٹ۔۔

01:02:37) بچوں کو نصیحت ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries