رمضان مجلس   ۱۱          اپریل   ۲ ۲۰۲ءبعدفجر     :مجاہدہ کرنے کا  مہینہ           !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:37) نعمت کے طور پر کوئی بات بتائی جائے تو اللہ تعالی خوش ہوجائیں گے اور اکڑ کر کوئی بات بتائے تو تو اللہ تعالی بھی ناراض ہونگے۔۔۔

04:07) مشورہ کرنے کے بارے میں ایک اہم نکتہ۔۔۔

06:20) خود رائی یہ تکبر کراکر اللہ سے دور کردے گا۔۔

07:21) فرعون کی بیوی حضرت آسیہ رضی اللہ عنھا کا واقعہ جب حضرت موسی علیہ السلام نے فرعون کو ایمان کی دعوت دی واقعہ۔۔۔

08:45) کتاب کو بائنڈگ والی بات پر ایک واقعہ۔۔

11:09) نفس ہامان اور شیطان کا بھی باپ ہے۔۔ہم کیا کرتے ہیں ہم کس سے مشورہ کرتے ہیں۔۔

13:40) صحابہ رضوان اللہ علیھم اجمعین کے بارے میں اختلاف کرنے والے بدبخت سے کوئی پوچھے کہ ہم تک ایمان کیسے پہنچا۔۔

16:09) رمضان سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔۔

17:32) رمضان تقوی سے گذار لیں پھر جب شوال آئے گا تو اس کو گناہ کرتے ہوئے تکلیف ہوگی۔۔ 24:26) میں میں انسان کو مار دیتی ہے۔۔۔

25:10) رمضان کا مہینہ ترکِ دنیا اور مجاہدہ کرنے کا مہینہ ہے۔۔

27:10) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا آپریشن یعنی بروقت اصلاح کرنا واقعات۔۔۔

32:45) رمضان میں شیاطین کا قید ہونا ۔۔

33:02) ایک مہینے میں خوب مشقت کرلیں۔۔

33:37) ملک کی ہمدردی میں ملک کو ہی گالیاں دے رہے ہیں اور سیاست والوں کو بری بری گالیاں دینا ،اخبارات پڑھنا تبصرے پڑھنا اور پھر آخر میں کہنا کہ اگر میں ہوتا تو دھجیاں اڑادیتا۔۔۔

38:26) ہر ایک مسئول ہے اُس سے رعایا کے متعلق سوال ہوگا۔۔۔

39:04) رمضان میں نفل کا ثواب فرض کے برابر ثواب ملے گا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries