رمضان مجلس   ۱۰          اپریل   ۲ ۲۰۲ءبعدتراویح      :غزوۂ خندق میں مسلمانوں کی فتح !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:27) حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کا تذکرہ۔۔

03:11) حجاج بن یوسف نے کیسے کیسے ظلم کیے۔۔۔

03:28) حضرت اسماء رضی اللہ عنھا ۔۔۔

04:40) اللہ والوں کا مقامِ تواضع۔۔

06:31) یہودیوں کا اللہ تعالی کے ہاں کیا معاملہ ہے چاہے جتنے دودھ کے ڈبے تقسیم کرلیں۔۔۔

08:58) بہار ملک جانا ہے تو جائیں لیکن اپنے ایمان کو بچانے کے لیے کیا کیا کرنا ہے ورنہ نہیں کرسکتے تو مت جائیں کوئی ضروری نہیں ہے۔۔ایمان بچانا ضروری ہے۔۔۔

10:25) بچوں کی روزہ کشائی کا کیا معاملہ ہے ۔۔

13:12) {یَا اَبَا ہُرَیْرَۃَ! اِتَّقِ الْمَحَارِمَ تَکُنْ اَعْبَدَ النَّاسِ} اے ابوہریرہ! حرام کام یعنی گناہ سے بچ جاؤ دنیا میں سب سے بڑے عبادت گذار ہوجاؤ گے۔ آج لوگ نفلوں پر نفلیں پڑھ رہے ہیں، تسبیحات پر تسبیحات ہورہی ہیں لیکن جب نظر کی حفاظت کا موقع آتا ہے تو وہاں تسبیح کو چھوڑ کر بدنظری میں لگ گئے۔۔۔

19:21) حصول تواضع کا طریقہ۔۔۔

24:57) حضرت شیخ کی اپنی بیماری کا واقعہ ۔۔

27:07) حضرت شیخ کا اپنا واقعہ جب امتحان دینے یونیورسٹی تشریف لے گئے تھے تو کیا کیا معاملہ ہوا۔۔

29:24) غزوہ احزاب اور غزوہ خندق کا تفصیلی واقعہ ۔۔معارف القرآن سے۔۔۔۔

38:26) غزوہ خندق کا عظیم معجزہ۔ سخت پتھر کی چٹان نکل آئی۔۔

42:28) اس واقعے کو سوچیں اور موبائل کو دیکھیں کہ اس موبائل نے ہمیں کہیں کا نہیں چھوڑا۔۔۔

45:27) قصری و قیصری کے کنگن پر عجیب واقعہ۔

54:31) مفصل واقعہ غزوہ خندق کا بیان ہوا۔۔۔

01:03:08) فتح کے بعد مسلمانوں کی فتح کا دور۔۔۔

دورانیہ 1:30:47

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries