رمضان مجلس   ۱۲          اپریل   ۲ ۲۰۲ءبعدعصر :اپنی زندگی کو قیمتی بنانا ہے 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:20) بدگمانی کا مرض بہت خطرناک ہے۔۔۔

04:28) فاروق بھائی کا عید کے دن انتقال ہوا اُن کو آکسیجن کی بہت ضرورت تھی جب لگارہے ہیں تو وہ آکسیجن کو ہٹارہے ہیں واقعہ۔۔۔

07:03) اپنی موت کو یاد کرناچاہیے اور مراقبہ کرنا چاہیے کہ میں مرگیا مجھے غسل دیا جارہاہے کفن پہنایا جارہا ہے الخہ۔۔۔

07:36) گہرے دوست کی مثال اور نصیحت۔۔

08:46) ایک منٹ کا انجیکشن اور دیکھ لیں کیا فائدہ ہوتا ہے۔۔

11:26) اپنی زندگی کو قیمتی بنانا ہے۔۔

13:15) ہمیں جو تکلیف آتی ہے ہمیں سدھارنے کے لیے آتی ہے۔۔۔

14:17) عہد پورا کرنے کے بارے میں روایت۔۔کہ عہد کو پورا کیا کرو۔۔۔ عہد کو پورا کرو، کیوں کہ قیامت کے دن عہد کے بارے میں انسان جواب دہ ہو گا۔

18:32) توبہ کا مزہ ہی الگ ہے اس پر کچھ واقعات ۔۔۔

18:47) صبر نصف ایمان ہے۔۔

19:29) رمضان شریف صبر کا مہینہ ہے غم خواری کا مہینہ ہے۔۔صبر کی تین قسم۔۔۔

21:27) ایک والد صاحب کو نصیحت جو اپنے بیٹے کو لائے کہ یہ نشہ کرتا ہے تو والد کو ہی نصیحت کہ آپ کو عقل سے کام لینا چاہیے آپ بیٹے کے سامنے ہی بتارہے ہیں اور کتنے لوگ بیٹھے ہیں سب کے سامنے عیب کھول رہے ہیں جبکہ آپ عالم بھی ہے آپ کو تو سوچنا چاہیے ۔

22:42) نافرمان اولاد کو شفقت دینا ہے۔۔دعا مانگنی ہے۔۔۔

24:38) ایک اللہ والے کہ نافرمان اولاد کو بلاکر اپنے ہاتھ سے لقمہ کھلاتے تھے وہ اللہ والے چلے گئے ابھی اُن کے بیٹوں کو دیکھا تو سب کی داڑھی آگئی نیک بن گئے۔۔۔

25:33) انسان کے اندر دوقوتیں ہیں جو انسان کو ابھارتی ہیں۔۔

26:37) دین میں مزہ ہی مزہ ہے۔۔

27:34) اللہ کا پیارا بننے کا طریقہ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries