رمضان   ۱۳          اپریل   ۲ ۲۰۲ءبعدتراویح   :آج چین اور اطمینان ہمیں کیوں حاصل نہیں     

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:16) ایک ضروری بات۔۔

01:30) دین میں نہیں کہ بدنظری سے بچ گئے تو غیبت کی اجازت ہوجائے گی۔۔

01:48) ایک بات یہ کہ آپس میں چاہے رشتے دار ہوں اور آپس میں گندی مذاق کرلی تو اب اُن کو ایک ساتھ دیکھنا نہیں ہے شیطان اُس کو اور نہیں چھوڑے گا اس لیے اُن کو الگ الگ رکھنا ہے چاہے رشتے دار ہو۔۔

03:46) خارش کا علاج خارش نہیں ہے۔۔

04:16) گناہ ہونا تعجب کی بات نہیں گناہ پر توبہ نہ کرنا تعجب کی بات ہے۔۔

04:36) مایوسی اور اُس سے نکلنے کے بارے میں نصیحتیں۔۔۔

06:38) تقوی کا حکم تمہیں اس لیے دیتا ہوں کہ تم خوش رہو اور ڈور کر میری طرف آجاو۔۔۔ملفوظ مایوسی پر۔۔۔

10:04) سکون چین کیوں نہیں ملتا؟

10:42) تیری یاد ہے میری زندگی تیرا بھولنا میری موت ہے۔۔

12:06) مچھلی کی مثال اور اہم نصیحت۔۔

12:50) اللہ کی یاد کی مثال جیسے مچھلی پانی میں ہوتی ہے۔ کما ان السمکۃ تطمئن فی الماء جیسے مچھلی جب پانی میں ڈوب جاتی ہے کہ اوپر نیچے دائیں بائیں سب پانی ہو تب اس کو چین ملتا ہے۔ اگر مچھلی کا صرف ایک انچ سر پانی سے کھلا رہ جائے تو چین نہیں پائے گی۔ لہٰذا دوستو! جب ہم اللہ کی یاد میں ڈوب جائیں گے، جب آنکھیں بھی ذاکر ہوں، کان بھی ذاکر ہوں، جسم کا کوئی عضو نافرمانی میں مبتلا نہ ہوتو سمجھ لو کہ ذکر میں ڈوب گئے، اب دل کو اطمینان کامل نصیب ہوگا لیکن اگر آنکھیں بدنظری میں مبتلا ہیں تو اللہ کے قرب کے دریا سے خارج ہیں۔ ایک گناہ دل کو بے چین کردے گا۔

13:01) گر گرفتارِ صفاتِ بد شدی ہم تو دوزخ ہم عذاب سرمدی

16:32) اصلی حیاء

19:28) شادی سے پہلے لڑکی کو ایک نظر دیکھ سکتے ہیں لیکن شریعت میں کیا طریقہ ہے اس پر ایک بزرگ کا واقعہ حضرت مولانا سلیمان گھانجی صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ جو حضرت مولانا شاہ ابرار الحق صاحب رحمۃ اللہ علیہ کے  خلیفہ تھے۔۔

21:20) رشتے میں کس چیز کو دیکھیں۔۔

24:41) آج ڈیمانڈ کرتے ہیں کہ حۃسن پر اول نمبر بیوی چاہیے ایسے لوگوں کے لیے اہم نصیحت۔۔

25:28) حضرت بلال رضی اللہ عنہ کالے تھے کیا قیمت لگی ان باتوں کو سوچیں یہ کیا کالا گورا لگا رکھا ہے کہ گوری بیوی چاہیے۔۔۔

حضرت سعد صلیبی رضی اللہ عنہ کا واقعہ سوچیں۔۔

31:04) رشتے میں لڑکی کو دیکھنے سے متعلق نصیحت کہ آج کل لڑکیوں شو پیز بنایا ہوا ہے ہر ایک دیکھ کر پھر منع کردیتےہیں اپنی شکل نہیں دیکھتے خود بھوی ٹکڑا اور چاہیے چاند کا ٹکڑا۔۔۔

32:46) ہم کیا حرکتیں کرتے ہیں جس کی وجہ سے لڑکیاں گھروں میں بیٹھی ہوئی ہیں۔۔

36:51) بسم اللہ علی دینی و نفسی وولدی واھلی ومالی ترجمہ: اللہ کے نام کی برکت ہو میرے دین اور جان پر میری اولاد اوراہل و عیال اور مال پر۔

37:25) آج آٹھ آٹھ مہینے رشتے میں لگتے ہیں لڑکی والوں کو لٹکایا ہوا ہے۔۔

41:30) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ کہ روزہ ہونے اور نہ ہونے کی ایک خاص بات۔۔۔

42:48) ہر شے کی زکو ۃ ہے اور بدن کی زکوۃ روزہ ہے۔۔۔کیا مطلب کہ جسطرح زکوۃ سے مال کا میل نکل جاتا ہے تو روزے سے بھی گناہوں کی میل نکل جاتی ہے

45:48) تکرار سے گھبرانا نہیں چاہیے۔۔

48:05) کوئی گناہ ختم نہیں ہوتا بلکہ ڈب جاتا ہے احتیاط نہ کرنے سے پھر ابھر جاتا ہے۔۔

50:19) غصے کا علاج۔۔۔حیدرآباد سندھ میں ایک شخص کا انتقال ہوا کوئی بھی جنازہ اٹھانے نہیں آیا کیوں اخلاق کا بہت ہی گندا تھا ۔۔

52:23) ایک مزدور کا اپنی بیوی کی خطاء کو معاف کرنے کا عجیب واقعہ۔۔۔

56:18) جو آدمی پوتی پر ہاتھ اٹھائے اور شرم بھی نہ آئے ہم کیا بچپن میں تہجد پڑھتے تھے۔۔ حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا واقعہ کہ تفسیر لکھ رہے ہیں علوم کی آمد بند ہوگئی صرف مرغیوں کو دانہ ڈالنا بھول گئے۔۔

57:55) ماں باپ کی آہ لینے والوں،بیویوں پر ظلم کرنے والے حضرت تھانوی رحمہ اللہ نے کوئی ظلم تو نہیں کیا تھا پھر بھی کیا معاملہ ہوا اور ہم کدھر جارہے ہیں۔۔۔

01:02:40) حدیث۔۔روزے داروں کے لیے دو خوشیاں۔۔۔

01:03:33) روزہ شفاعت کرے گا اللہ تعالی شفارش کو لبیک فرمائیں گے۔۔اور قرآن پاک بھی کہ تھکا ہوتا تھا لیکن تروایح میں مجھے سنتا تھا اللہ تعالی شفارش قبول فرمائیں گے۔۔

01:04:51) نئے مسلمان عبدالرحمن اور اُن کی فیملی کا تذکرہ۔۔

01:08:25) تروایح میں آج قاری عبداللہ صاحب کا ختم ہوا ہے فرمایا کہ قاری صاحب میرے استاد بھی ہیں آج قرآن پاک بارہ روزہ میں ختم کیا۔۔

01:16:27) دعا کی پر چیاں اور دعا۔۔

01:17:47) آخر میں پھر رشتے سے متعلق اہم نصیحت۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries