رمضان   ۱۴          اپریل   ۲ ۲۰۲ءبعدعصر     :برے خیالات سے گھبرانا نہیں چاہیے 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:20) سب بیانات کا حاصل یہ ہیکہ بس اللہ تعالیٰ ناراض نہ ہوں۔۔۔

02:21) کسی دعوت کا ذکر جس میں اللہ تعالیٰ کی کوئی نافرمانی نہیں تھیں لیکن آخر میں قاری صاحب نے 11سال کی لڑکی سے مردوں میں تلاوت کا کہے دیا۔۔۔پھر کہتے ہیں کہ اصلاح کی کیا ضرورت ہے۔۔۔

06:21) حسن پرست لوگ ہوتے ہیں لیکن اصلاح سے غافل نہ رہے گناہ کو گناہ سمجھیں تب ہی تو رونا آئے گا۔۔

06:55) عشق کا مادہ برا نہیں ہے اُس کا استعمال کیسا کرنا ہے۔۔۔

08:26) یہ بہت بڑا انعام ہے کہ میں نے بہت بڑی غلطی کی ہے اب بس اُس سے احتیاط کرے۔۔

11:46) صحابہ کرام رضوان اللہ علیھم اجمعین کی ہجرت۔۔۔

14:19) صبر سے صدیقیت کی آخری سرحد سے ملتی ہے۔۔

22:35) توبہ کی حقیقت۔۔

25:07) آج ہماری بیٹیاں باہر ملک اکیلے جارہی ہیں پڑھنے کے لیے کیا ایسا پڑھانا جائز ہے۔۔۔

26:41) کبھی بھی خیالات سے گھبرانا نہیں چاہیے بڑے خیالات سے مایوس نہ ہوں۔۔

30:09) عشق مجازی عذاب الہی ہے اور مولی کا عشق یہ عشقِ حقیقی ہے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries