رمضان   ۱۶          اپریل   ۲ ۲۰۲ءبعدفجر  :کفار کو دوست مت بنائیں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:31) رمضان کے کتنے انعامات ہیں۔۔

00:42) رمضان کی فرضیت کہ گناہ نہیں کرنا ہے۔۔

01:45) یہ مبارک مہینہ ہے اس کو تقوی سے گذاریں۔۔۔

02:09) چار عذاب جھوٹ بول کر سوا بیچنے والے کے لیے۔

05:20) آج جھوٹ کو فیشن بنا لیا ہے۔۔۔

08:14) حدیث جو جس قوم کی نقل کرے گا اُسی کے ساتھ حشر ہوگا۔۔

10:11) جو آپ ﷺ کی شان میں گستاخی کرتا ہے اُن کا حشر دیکھ لینا کہ کیسا اُن لوگوں کا حال ہوتا ہے ہر وقت اُن کی زندگی عذاب میں ہوتی ہے اور ایسے لوگوں کی عمر بھی لمبی ہوتی ہے آپ دیکھ لیں معلوم کرلیں ایک نے ایک مدرسے پر بچیوں پر کتنا ظلم کروایا تھا کیسا بم اُن بچیوں پر استعمال کیا تھا اب اُس کا حال دیکھ لو دستوں میں ڈوبا ہوا ہے پاگل کی طرح اُس کا حال ہے چلاتا ہے نیند نہیں آتی پانچ پانچ لوگ اُسے پکڑتے ہیں۔۔۔

19:10) یہود کتنی بدبخت قوم ہے۔۔

24:01) آج ہر چیز میں ان کی نقل افسوس کی بات ہے۔۔

24:51) نیو ائیر،پتنگ بازی،سالگرہ منانا سب اُن کی نقل۔۔

27:48) عاشقوں کی قوم۔۔

30:34) حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا تم لوگ البتہ ان لوگوں کی تقلید و پیروی کرو گے جو تم سے پہلے گذر چکے ہیں بالشت برابر بالشت اور ہاتھ برابر ہاتھ (یعنی ان کی پوری متابعت کرو گے) یہاں تک کہ اگر وہ گوہ کے سوراخ میں بیٹھے ہوں گے تو تم اس میں بھی ان کی اتباع کرو گے ۔حالانکہ وہ سوراخ بہت تنگ ہوتا ہے۔صحابہ نے عرض کیا یا رسول اللہ ! (کیا آپ کی مراد ) یہودی و نصارٰی سے ہے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا (وہ نہیں تو پھر )اور کون۔ تشریح:اس حدیث سے معلوم ہوا کہ اس امت کے اندر یہودی و نصارٰی کی بیماری پیدا ہو گی ۔چناچہ آج یہ امت بھی ان علماء کو جو وارثین انبیاء ہیں یا تو قتل کرتی ہے یا ان کا مذاق اڑاتی ہے اور اولیاء کو اللہ تعالیٰ کے ساتھ رزق اور اولاد اور دیگر حاجت روائی میں شریک سمجھتی ہے جیسا کہ اہل بدعت کر رہے ہیں۔

31:40) پاکستان کا فوجی اپنی وردی کو ترک کر کے ڈیوٹی دے گی تو کیا انجام ہو گا ۔معطل ہو گی یا نہیں غضب اور عذاب کاخطرہ ہے ۔۔

33:21) کفار جتنی بھی نیکیاں کرلیں لیکن آخرت میں اِن کے لیے کچھ نہیں۔۔

54:13) کفار کی مثال گورمنٹ کے باغیوں کی طرح ہے ۔۔

56:37) بغاوت بہت بڑا جرم ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries