رمضان   ۱۶          اپریل   ۲ ۲۰۲ءبعدعصر   :صبر سے صدیقیت کی آخری سرحد ملتی ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:21) گناہ نہ کرنے سے روزانہ باطنی شہادت ملتی ہے ۔۔

01:33) شہداء سے زیادہ درجہ صدقین کا ہے وجہ کیا ہے ؟

03:50) کہتے ہیں مرد اور عروت برابر جس نے سورہ النساء ہی نہیں پڑھی اُس کو کیا پتا ہے کہ عورتوں کو کیا حقوق دیئے ہیں۔۔

04:36) یہودیوں کا کام ہی ہے اسلام دشمنی ..جنہوں نے ناحق انبیاء علیھم السلام کو شہید کیا ان کو بدبخت قوم کہا گیا یہ ہے ہی بدبخت قوم۔۔۔

05:58) صبر سے صدیقیت کی آخری سرحد ملتی ہے۔۔

06:25) ان اللہ مع الصابرین۔۔۔تین طرح کا صبر ہے۔۔

09:18) آج صبح سے تین مریض آئے کینسر کے۔۔

11:05) صدیق کون ہے؟

11:55) صبر سے صدیقیتکی آخری سرحد ملتی ہے۔۔تین تفسیر صبر کی۔۔

12:13) نامحرم کو دیکھنے سے عقل پر عذاب آتا ہے۔۔

17:06) صدیق جو ہوت اہے وہ شان بنا کر نہیں رہتا بلکہ ملا جلا رہتا ہے ..صدیق کی حقیقت۔۔۔

18:05) شریعت و سنت کا راستہ ہی کامیابی کا راستہ ہے۔۔

23:52) ہر وقت روح ناپاک۔۔جو لڑکیوں کے چکر میں رہتا ہے ہر وقت یہی ہوتا ہے۔۔

24:52) چہرہ کیسا ہونا چاہیے ہر وقت ہنستا مسکراتا چہرہ اچھا۔۔

27:27) گھر میں ہم کیسے داخل ہوتے ہیں۔۔۔غصے کا علاج۔۔۔

27:58) اخلاق کیسے ہیں؟

30:00) شیخ العرب والعجم حضرت والا رحمہ اللہ کا ایک عجیب واقعہ حضرت والا کے اندر حیاء بیت زیادہ تھی۔۔۔

34:21) سب اونچا مقام جو ملتا ہے صدیق کو وہ رضا بالقضاء سے ملتا ہے۔۔۔

36:10) رضا بالقضاء۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries