رمضان   ۱۷          اپریل   ۲ ۲۰۲ءبعدعصر    :صبر کی حقیقت    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:18) انعام یافتہ لوگ کون ہیں۔

02:35) آپ ﷺ آخری نبی ہیں۔۔

03:42) صبر کی تین تفسیر کئی بار بیان ہوچکی۔۔

05:01) (( اَللّٰہُمَّ أَحْیِنِیْ مِسْکِیْنًا)) اس دعا پر کہ اے خدا! ہم کو مسکین زندہ رکھئے کیا کوئی آمین کہہ سکتا ہے؟ بالخصوص مالدار تو یہ دعا سن کر کانپ اُٹھے گا۔ اس حدیث کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہے کہ آدمی مفلس اور تنگدست ہوجاوے۔ اے اللہ! ہم کو مسکین بنائیے یعنی ہم کو متواضع بنادیجیے،تکبر سے بچالیجیئے۔۔

08:35) صبر پر کتنا انعام ہے۔۔

11:49) صبر کے معاملے کو بیان کرنا آسان نہیں ہے۔

13:09) یہ لوٹ مار والے بھی بے صبرے ہیں یہاں تو کچھ فائدہ اٹھالیا لیکن قبرمیں اور آخرت میں کیا کریں گے۔۔

14:31) اپنی عبادت اور نیک کاموں کو بتاتا نہ پھرے۔۔اپنے گُن کو گاتے مت پھرو۔۔

15:25) شیخ کا ریا مرید کے اخلاص سے افضل ہے۔۔

17:26) سنت کو زندہ کرنے کا انعام۔۔

20:39) موبائل استعمال کرنے کی ضرورت ہے تو کیا طریقہ سے استعمال کرنے کا۔۔

23:57) موبائل کی لعنتیں چھوڑنا آسان نہیں ہے

24:34) جو بیوی ہوتےہوئے دوسری خواتین میں گھسے اُس کا عذاب کیا ہے یہ ہمیں پتا ہی نہیں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries