رمضان   ۱۸          اپریل   ۲ ۲۰۲ءبعدفجر   :اللہ کے قرب کی حلاوت !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:43) سحری کھانوں والوں پر اللہ کی رحمت۔۔

01:48) تھوڑی سی محنت اور گیارہ مہینے کی اللہ کی دوستی ۔۔۔

04:34) آپ ﷺ کی نقل پر اللہ تعالی کی محبت مل رہی ہے۔۔

06:16) کھٹک کا ترازو۔۔

08:00) ماں کو بچے سے کتنا پیار ہوتا ہے تو اللہ تعالی کو ہم سے کتنا پیار ہے ۔۔ لذتِ فرار،لذت قرار

09:44) اللہ کے قرب کی حلاوت:۔ وہ خود سمجھ جائے گا کہ ہماری پلید اور ناپاک زندگی پہلے کیا تھی اور اب کیسی ہے اور بزبانِ حال کہے گا از لبِ نادیدہ صد بوسہ رسید جب اللہ تعالیٰ پر کوئی فدا ہوتا ہے اور اپنا خونِ آرزو کرتا ہے تو اللہ تعالیٰ کا پیار اس کا نادیدہ لب سے عطا ہوتا ہے۔ دنیاوی عاشقوں کو ایک بوسہ نہیں ملتا۔ اللہ اپنے عاشقوں کے شکستہ اور ٹوٹے ہوئے دل کے سینکڑوں بوسے لیتا ہے اور وہ لب اللہ کے پیار کے نظر نہیں آتے، مگر دل محسوس کرتا ہے من چہ گویم روح چہ لذت چشید میں نہیں کہہ سکتا کہ اللہ تعالیٰ کے عاشقوں کی روح کیا مزہ پاتی ہے اپنی شکستِ آرزو سے۔۔

10:09) شیطان و نفس کا حملہ سب سے پہلے دل پر ہوتا ہے جیسے دشمن پہلے ائیر پورٹ کو تباہ کرتا ہے۔۔

11:29) اللہ تعالی کے عشق کا ائیر پورٹ۔۔

14:27) کھلم کھلا گناہ معافی کے قابل نہیں۔۔۔حديث «كل أمتي معافى إلا المجاهرين..»

16:33) سحری کی فضیلت۔۔

19:47) بڑے بال رکھننے پر ایک صاحب کو نصیحت جو بیعت ہونے آئے تھے۔۔

24:22) حضرت مسلم خوالانی رحمہ اللہ کا واقعہ جو کل رات بھی سنایا۔۔۔

27:29) اگر ہم داڑھی نہیں رکھ رہے تو جو رکھ رہا ہے اُس کا مذاق اڑا کر اپنا ایمان تو ضائع مت کریں۔۔۔

32:53) عزت والا وقار والا وہ ہے جو گناہ نہیں کرتا۔۔

33:08) سحری پر اتنا ثواب کہ رحمت نازل ہو۔یہود و نصاری اور ہمارے روزے کی اہم بات سحری کا کرنا ہے۔۔

34:45) مسجد میں بغیر شرعی عذر کے کرسی پر نہیں بیٹھنا چاہیے اور تلاوت بھی بغیر شرعی عذر کے کرسی پر بیٹھ کر نہیں کرنا چاہیے۔۔

39:04) دینی شعار کا مذاق کبھی نہ اڑائیں ایمان بھی چلا جاتا ہے۔۔۔

41:53) ایک قاضی کا واقعہ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries