رمضان   ۱۹          اپریل   ۲ ۲۰۲ءبعدفجر:چار مجاہدے     !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:03) رمضان المبارک میں تین دن کی تراویح۔۔۔اور پھر آخر میں موویاں بن رہی ہیں رمضان کا مقصد یہ تو نہیں۔۔۔

02:04) بیان کے دوران اِدھر اُدھر دیکھنے والے کا دل یہاں نہیں کہیں اور ہوگا۔۔۔بے ریش لڑکوں کا حکم عورت کی طرح ہے۔۔۔

03:16) حضرت والا رحمہ اللہ کی نصیحت کے خدا را پیاس سے مرجانا لیکن بے ریش لڑکوں سے پانی نہیں منگوانا ،درد سے مرجانا لیکن بے ریش لڑکوں سے ٹانگیں مت دبوانا۔۔۔۔

04:56) تزکیہ نفس فرض ہے ۔۔۔

05:46) سورہ تراویح سے متعلق نصیحت کہ جن کا شرعی عذر نہیں ہے وہ سورہ تراویح کیوں پڑھ رہے ہیں۔۔۔اللہ کا عاشق ایسا تو نہیں ہوتا۔۔۔

07:58) بیٹی کا کھانا سنت سے ثابت نہیں ہے حضرت والا رحمہ اللہ ان باتوں پر عمل کر کہ دیکھا گئے۔۔۔۔حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ جب میں عمل نہیں کروں گا آپ عمل نہیں کریں گئے تو پھر کون عمل کرے گا۔۔۔۔

12:34) شادی کرنے کے لیے حسن کو مت دیکھوحسن پانچ سال کے بعد بدل جائے گا اور مال کوبھی مت دیکھو نیکی کو دیکھو۔۔۔

13:50) حضرت امام محمد رحمہ اللہ اتنے خوبصورت تھے کہ حضرت امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ اُن کو دورانِ سبق پیچھے بیٹھاتے تھے کیا امام صاحب کی عزت کم ہوئی یا اور بڑی۔۔۔؟

16:26) علم کے لیے یکسوئی چاہیے تو اس موبائل کے ساتھ یکسوئی کہاں سے ہوگی۔۔۔

18:12) بچوں کو مارنا۔۔۔۔جب کوئی قاری صاحب بچوں کو مار تا تو حضرت والا رحمہ اللہ فوراً ان کا اخراج کردیتے تھے۔۔۔

19:49) حضرت مجدد رحمہ اللہ کی لڑکوں سے احتیاط۔۔۔

21:24) علامہ شامی ابن عابدین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ شہوت ہو یا نہ ہو بے ریش کو دیکھنا جائز نہیں۔۔۔

22:21) حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب کوئی لڑکے کے ساتھ ہوتا ہے تو مجھے اتنی حیّاآتی ہیکہ جیسا کہ کوئی میری بیٹی کے ساتھ ہو۔۔۔

24:20) مونچھوں سے متعلق نصیحت۔۔۔سارے انبیاء علیہ السلام کی مونچھیں پست تھیں۔۔۔

27:18) بچوں کومارنا ۔۔۔اسکول میں کوئی بچوں کو مار کر دیکھے۔۔۔

30:10) حضرت امام محمد رحمہ اللہ کتنے خوبصورت تھے لیکن اُن کی بیوی کا حسن کیسا تھا ۔۔۔طالب علم کے کہنے پر فرمایاکہ اسی بیوی کی وجہ سے تو میں نے یہ چھ کتابیں لکھیں۔۔۔

33:37) حسین بیوی کی تلاش مت کرو کبھی کالی زمین سے بھی ہیرے نکل آتے ہیں۔۔۔

35:41) حضرت بلال رضی اللہ تعالیٰ عنہ رنگ کے کالے تھے لیکن دل کے اُجالےتھے۔۔۔

37:16) ایک واقعہ کہ پانچ بچوں کی ماں کو طلاق دے دی کے ہماری انڈرا سٹینڈنگ نہیں ہورہی۔۔۔

40:10) ایک جعلی آدمی کا لطیفہ جس نے مسجد پر قبضہ کیا ہوا تھا۔۔۔

41:56) حضرت تھانوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ روزے کا مقصود اور روح مجاہدا ہے جس کا مصداق معاصی کا ترک ہے۔۔۔

43:38) عورتوں کی خدمت کرنا اللہ معاف کرے لعنتی کام سے چہرے پر بھی لعنت برستی ہے ۔۔۔

44:53) چار مجاہدے(۱)الذین اخْتَارُوْنَ الْمَشَقَّۃَ فِی ابْتِغَائِ مَرْضَاتِنَا (۲)الذین اخْتَارُوْنَ الْمَشَقَّۃَفِیْ نُصْرَۃِ دِیْنِنَا(۳)الذین اخْتَارُوْنَ الْمَشَقَّۃَفِی امْتِثَالِ اَوَامِرِنَا(۴)الذین اخْتَارُوْنَ الْمَشَقَّۃَفِی الْاِنْتِہَآئِ عَنْ مَّنَاہِیْنَا ۔۔ان مجاہدوں کے بعد انعام کیا ملےگا؟ لَنَہْدِیَنَّہُمْ سُبُلَنَا

48:37) بنات کا مدرسہ کھولنا۔۔۔عورت اگر بوڑھی بھی ہو تو اس سے بھی احتیا ط ہے کیونکہ نفس کبھی بوڑھا نہیں ہوتا۔۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries