رمضان   ۱۹          اپریل   ۲ ۲۰۲ءبعدعصر :ریا کی حقیقت      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:50) اصلاح ِ اخلاق کے لیے ایک بار اللہ کے لیے حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب اصلاح اخلاق پڑھ لیں یا پھر بہشتی زیور پڑھ لیں۔۔۔

02:51) جب گناہ کو گناہ نہیں سمجھیں گے تو پھر اصلاح کیسے ۔۔۔؟

03:48) اللہ تعالیٰ کی ذات لامحدود ہے اس محدود عمر میں اللہ تعالیٰ کو راضی کرنا ہے۔۔۔

05:06) اپنے اخلاق پر نظر رکھنی ہے اور ہر بات کی اصلاح کرانی ہے۔۔

05:25) دین کا جو کام کرے رضائے الہی کی نیت کرے پبلک کی نیت نہ ہو۔۔

06:25) دنیا کا کوئی مطلب ہو اور نہ دکھلاوا ہو۔۔۔۔

08:08) گرمی لگ رہی ہے اور تازہ وضو کی اس میں نیت اللہ کے لیے نہیں ہے ۔۔

09:06) ریا شرک ِخفی

10:00) شادیوں میں کتنے کتنے گناہ ہوتے ہیں اور کتنا دکھلاوا ہوتا ہے۔۔

10:42) مخلوق کو دکھانے سے نیک عمل کرنا اور یا چھوڑنا یہ سب ریا ہے۔۔

13:24) ریا کا سمجھنا اتنا آسان نہیں ہے۔۔

13:41) شیخ کا ریا مرید کے اخلاص سے بڑھ کر ہے۔۔

17:17) عید سے پہلے گھر میں ہر چیز تبدیل ہر چیز نئی لائیں گے کارپٹ پردے وغیرہ دکھانے کے لیے ۔۔

19:01) بعض علاقوں میں بیوی کو کتنا ڈبا کر رکھا جاتا ہے اگر بچے کو شوہر نے اٹھالیا تو سب کہنے لگتے ہیں بیوی کو غلام جبکہ اس نے سنت پر عمل کیا اور بیوی بیمار ہے شوہر کام کرلے تو جورو کا غلام۔۔۔اب کیا کرسکتے ہیں ۔۔۔

20:54) کچھ علاقے ایسے ہیں جہاں ماں باپ اور بھائی بہن کے سامنے بیوی کو مسکرا کر نہیں دیکھ سکتے۔۔ایک طالبعلم کا واقعہ ۔۔۔

23:16) اخلاص حاصل کرنا،ریا سے بچنا رسومات سے بچنا یہ کہاں سے حاصل ہوگا۔۔

26:34) تعزیت کا مسنون طریقہ۔۔

31:48) بدعت کیا ہے ؟

33:57) اگر ہم جہیز کی ڈیمانڈ نہ کرے اور جہیز نہ لیں تو کتنی بچیوں کے گھر بس جائے جو غریب ہیں اور گھروں میں بیٹھی ہیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries