رمضان مجلس   ۲۰           اپریل   ۲ ۲۰۲ءبعدفجر:نفس کی سر کشی کیسے ختم ہو گی !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:00) جس کو جس سے محبت ہوتی ہے اُس کی نقل کرتا ہے۔۔

01:27) اللہ تعالی کا یہودیوں سے سب سے زیادہ نفرت ہے وجہ؟

02:45) اصل بات ماننے کی ہے۔۔

02:53) مقصود اگر پتا چل جائے تو بس پھر چلنا ہی ہے۔۔۔

06:45) یہ گندا کام لڑکوں سے کرنا اس کا آج کل ایک حلیہ ہے جس سے پتا چلتا ہے کہ یہ سور اور کتے والا کام کرتا ہے اور آج اُن کی نقل یہاں کی جارہی ہے۔۔

08:21) کسی کو حقیر نہیں سمجھنا اس پر دو نوجوان کا واقعہ۔۔۔

08:53) ڈریس کوٹ۔۔۔ایمان والے کا کیا ڈریس کوٹ ہونا چاہیے۔۔۔

11:26) داڑھی پر نصیحت۔۔

14:37) مرد و عورت برابر برابر۔۔۔

17:35) بدبختی ہے کہ اللہ کی زمین و آسمان میں غور نہیں کرتے۔۔۔

18:01) رمضان شریف سے متعلق حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔۔

20:26) مرد اور عورت برابر ہیں نا تو پھر والشروم دونوں کے الگ الگ کیوں ہیں ؟

21:13) نفس امارہ بالسوء۔۔

21:44) شیطان ہمیشہ مردود ہے قیامت تک مردود رہے گا اور نفس کی اصلاح کرائی جائے تو یہ نفس اللہ والا بن سکتا ہے۔۔

22:27) نفس مطمئنہ:۔ ‘ نفس مطمئنہ وہ نفس ہے جس کو صرف حق تعالیٰ کی یاد اور اطاعت ہی سے چین ملتا ہو۔۔

25:26) انگریز وائسرائے کے محل میں ایک اللہ والے کا واقعہ:۔ رنگ رلیوں پہ زمانے کی نہ جانا اے دل یہ خزاں ہے جو بہ اندازِ بہار آئی ہے

27:19) رنگ رلیوں پہ زمانے کی نہ جانا اے دل یہ خزاں ہے جو بہ اندازِ بہار آئی ہے

31:21) آج ہم کس کے حلیے کی نقل کررہے ہیں۔۔

35:34) جو چاہے میری بیوی حسین ہو سب دیکھیں تو حدیث پاک میں ایسے شخص کو دیوث کہا گیا ہے۔۔

41:32) چار مجاہدے ۔۔

44:03) مجاہدہ کہتے ہیں ترکِ عادات کو۔۔

48:48) اپنے دین کی قدر کریں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries