رمضان مجلس   ۲۱           اپریل   ۲ ۲۰۲ءبعدعصر  :روزہ آدمی کے لئے ڈھال ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:35) روزہ ڈھا ل ہے آدمی کیلے حدیث ۔۔۔

02:36) صغیرہ اور کبیرہ گناہ..صغیرہ گناہ بار بار کرنے سے کبیرہ ہوجاتا ہے۔۔۔

03:36) اپنے دل سے پوچھیں کہ جو اللہ نے شکل دی ہے داڑھی دی ہے ویسی میرے اعمال ہیں۔۔

04:38) اگر ایک گناہ بھی ہو گیا تو سارا جسم بے چین ہوجائے گا۔۔ گر گرفتار صفات بدشدی ہم تو دوزخ ہم عذاب سرمدی اگر ایک برائی میں مبتلا ہو،ننانوے سے توبہ کر لی، مگر ایک گناہ نہیں چھوڑ رہے، لالچ میںہو کہ کچھ دن اور حرام مزہ لوٹ لیں تو چین نہیں پا سکو گے

05:00) رمضان شریف میں صغیرہ گناہ بہانے بہانے سے معاف ہوتے ہیں لیکن کبیرہ گناہ توبہ کے بغیر معاف نہیں ہوتے۔۔

06:21) کفار میدان محشر میں ذلت اور رسوائی سے بھی ڈریں گے اور کہیں گے کہ ہمارا حساب جلدی کردیا جائے جبکہ دوزخ کا پتا ہے کہ کیسا عذاب ہے لیکن یہ ذلت اور رسوائی ایسی چیز ہے۔۔

08:59) ریا کیا ہے اخلاص کیا ہے ریا سے کیسے بچنا ہے ؟

09:27) روزہ آدمی کے لیے ڈھال ہے اس کا کیا مطلب؟

10:20) اعتکاف کا معاملہ بہت مبارک معاملہ ہے۔۔

11:38) اعتکاف کرنے والوں پر پوری اللہ کی رحمت متوجہ ہوتی ہے کیونکہ معتکف ہر گناہ سے بچتا ہے۔۔

13:14) آخری عشرے میں شب،قدر کی تلاش اُن لوگوں کے لیے بہت آسان ہے جو اعتکاف میں ہیں۔۔

15:15) عہد کریں کہ یااللہ اب آپ کو ناراض نہیں کرنا ہے

16:10) اعتکاف میں ہونے والی بے اصولیاں۔۔

16:58) اعتکاف دوستیوں کے لیے نہیں ہے۔۔

18:01) اللہ کے گھر مسجد میں دنیا کی بات کرنا۔۔۔

19:52) وقت لگانے آئے ہیں اور اعتکاف میں ہر وقت موبائل پر باتیں اس لیے اب چھوٹے موبائل پر بھی پابندی ہوگی بس زیادہ زیادہ عبادت کریں۔۔

23:41) روزہ آدمی کے لیے ڈھال ہے ..پہلا کام کیا کرنا ہے؟ 1۔نگاہ کی حفاظت۔

25:59) نامحرم سے تنہائی حرام ہے۔۔

26:14) صدیق جسکا باطن ظاہر سے متاثر نہ ہو جسکا قال اور حال ایک ہو۔۔

27:36) پینٹ شرٹ کے بارے میں ایک نصیحت۔۔

28:59) دین پھیلانے والوں کو حضرت والا رحمہ اللہ نے بہت نصیحتیں کی ہیں۔۔کس زبان سے دین پھیلایا جائے۔۔

30:30) بیان کرنا والا عمل نہیں کرتا عورتوں کو دیکھتا ہے تو یہ اللہ والا نہیں اور ایک مزدور ہے گانہ نہیں کرتا فرض واجب سنت موکدہ کرتا ہے یہ اللہ والا ہے۔۔

32:55) جو دین کا کام کررہا ہے وہ اپنے اوپر کوئی لیبل نہ لگائے ...بس اللہ کے بن کر رہیں۔۔

36:21) سیاست میں آج کل ایک دوسرے کو گالیاں دینا برا بھلا کہنا غیبتیں کرنا ..نصیحت۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries