رمضان مجلس   ۲۱           اپریل   ۲ ۲۰۲ءبعدتراویح :حضرت عبداللہ بن زبیر ؓ کی مظلومانہ شہادت   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:48) نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیں مئے مرشد کو مئے حق میں ملا لینے دو

01:32) سنت کو زندہ کرنے کا انعام۔۔

01:56) سنت پر عمل کرنے کا ثواب سو شہید کے برابر ثواب ملے گا۔۔

05:09) حضرت داود علیہ السلام کا واقعہ کہ بیت المال سے وظیفہ نہیں لیتے ہیں واقعہ۔۔۔

09:51) اعتکاف میں دعوتیں کر نا منع ہے

10:58) شیخ کی رو حانی اور جسمانی اولاد کو خد فکر کرنی چاہیے۔۔

12:48) آج کل نابغ کا بھی نکاح کرادیتے ہیں۔۔

14:17) اعتکاف کرنے کے محاسن۔۔

16:37) اعتکاف کے بارے میں اہم بیان۔۔۔

18:42) اعتکاف میں بیٹھنے سے آدمی کی بہت سی چیزوں سے حفاظت ہوجاتی ہے۔۔

20:04) جو اعتکاف نہیں کرسکتے اُن کے لیے نصیحت۔۔۔

23:49) حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کاواقعہ ۔۔ سنت تحنیک کسے کہتے ہیں۔۔

25:41) یہودی بڑی ہی بدبخت قوم ہے۔۔

30:24) حجاج بن یوسف نے جب بے دردی سے حضرت عبداللہ بن زبیر کو شہید کیا تب بھی حضرت کی نماز اور عبادت میں کوئی فرق نہیں آتا۔۔ ایسی عبادت کی طاقت تھی۔۔آپ کا زیادہ تر وقت مسجد میں گذرتا تھا۔۔تین چیزوں میں آپ کا کوئی مقابلہ نہیں کرسکا۔۔ع۳۴ر

33:37) کفار کا کام ہے مسلمانوں کو آپس میں لڑوانا۔۔

34:46) حجاج بن یوسف نے کیا کیا ظلم کیے۔۔

37:08) حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کی شہادت کا درد بھرا تذکرہ۔۔

54:58) حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کی مظلومانہ شہادت۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries