رمضان مجلس   ۲۲           اپریل   ۲ ۲۰۲ءبعدفجر :حفاظت نظر    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:22) ایک تسبیح کلمہ شریف کی روزانہ پڑھنا چاہیے ۔۔ذکر کا ناغہ روح کا فاقہ۔۔۔

01:34) مزہ آئے یا نہ آئے کام کیے جاو ۔۔ذکر کرنے کے بعد ثمرات کا انتظار مت کریں۔۔۔

02:31) جتنا گناہوں سے بچیں گے اتنی ذکر کی حلاوت نصیب ہوتی جائے گی۔۔۔

04:03) چمچے اور چھری کانٹے سے بلاعذر نہیں کھانا چاہیے۔۔

04:28) ذکر میں کمیت بھی ہو کیفیت بھی ہو۔۔

07:27) ٹوپی کے بارے میں نصیحت ٹوپی کیسی ہونی چاہیے؟

10:18) وقت لگانے والوں کونصیحت کہ اصولوں کے ساتھ وقت لگائیں۔۔۔

13:15) اللہ تعالی کی بے شمار نشانیاں ہیں۔۔

18:03) توبہ کی چار شرائط۔۔

20:38) دو کام آنکھ اور دل کی حفاظت کرلیں۔۔

22:16) تلخ زندگی۔۔۔ ہتھوڑے دل پہ ہیں مغزِ دماغ میں کھونٹے بتائو عشق مجازی کے مزے کیا لوٹے آج نوے فیصد لوگ پاگل خانہ میں اسی نظر کی حفاظت نہ کرنے کی وجہ سے ہیں۔

25:37) دسروں کے عیبوں کو نہیں کھولنا چاہیے۔۔۔

26:54) حفاظتِ نظر بے پردہ حسینوں سے ہوا تنگ زمانہ آنکھوں نے شروع کردیا اب دل کو ستانا ممکن نہیں صورت میں نہ ہو کوئی تغیر بے کار ہے پھر ان سے ترا دل کا لگانا لیکن اگر آنکھوں کو نہ تو ان سے بچائے ممکن نہیں پھر دل کا ترے ان سے بچانا آنکھوں کی حفاظت میں ہے اس دل کا سکوں بھی گو نفس کرے تجھ سے کوئی اور بہانا

29:08) آنکھوں کی حفاظت میں ہے اس دل کا سکوں بھی گو نفس کرے تجھ سے کوئی اور بہانا دھوکہ ہے تجھے لطف حسینوں سے ملے گا ابلیس کے کہنے سے کبھی اس پہ نہ جانا پاگل کی طرح پھرتے ہیں عشاق مجازی بے چین ہیں دن رات یہ بدنام زمانہ رہنا ہے اگر چین سے سن لو یہ مری بات آنکھوں کو حسینوں کی نظر سے نہ ملانا اخترؔ کی یہ اِک بات نصیحت کی سنو تم ان مردہ حسینوں سے کبھی دل نہ لگانا

37:30) محمد مصطفیٰ مکی ۔پھولوں کے گرد بھنورا۔۔

44:05) پرچیاں۔۔

45:30) وقت لگانے والوں کو سگریٹ کی اجازت نہیں ہے۔۔

46:39) وقت لگانے والے چھوٹا موبائل بھی بغیر اجازت استعمال نہیں کرسکتے ہیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries