رمضان مجلس   ۲۲           اپریل   ۲ ۲۰۲ءبعدتراویح :اعتکاف کی فضیلت و اہمیت   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:00) فارغ اوقات کو نیک لوگوں کی صحبت میں رہ کر قیمتی بنانا چاہیے۔۔

00:02) دعا کی پرچیاں۔۔

00:02) برا خواب آئے تو کیا کریں۔۔۔

00:02) ایک سخی کا واقعہ کہ جس نے ایک سیدہ کی مدد نہیں کی واقعہ۔۔۔

00:02) اعتکاف گپ شپ کے لیے نہیں ہے ۔۔اعتکاف میں بیٹھنے کے مقصد کو سمجھیں۔۔۔ 00:02) اعتکاف کے خوبی اور محاسن۔۔

01:45) چندہ کا طریقہ۔

02:44) آنے والے وقت کی پہلے تیاری کرنی چاہیے۔۔

03:59) محرم میں حضرت والا کا نکاح ہوا اور حضرت والا رحمہ اللہ نے اپنا نکاح خود پڑھایا کیونکہ گاوں تھا وہاں کوئی پڑھانے والا نہیں تھا۔۔

05:21) دو وجہ سے لوگ اصلاح نہیں کراتے۔۔

09:22) بعض لوگ وقت کیوں لگاتے ہیں اور اعتکاف بھی کیوں کرتے ہیں ایک صاحب کا واقعہ ۔۔۔

12:32) زبان و رنگ کا فرق اللہ کی نشانی ہے۔۔

15:36) کچھ لوگ اعتکاف میں اس لیے بیٹھتے ہیں اور امیروں پر نظر رکھتے ہیں واقعے کو مکمل فرمایا بعض لوگ اتنے منحوس ہوتے ہیں کہ دینی جگہوں کوبھی نہیں چھوڑتے۔۔

18:20) نفلی اعتکاف والوں کے لیے نصیحت۔۔ان لمحات کی قدر کریں۔۔

19:30) اعتکاف کو قیمتی سے قیمتی بنائیں۔۔

21:23) اعتکاف کے نور کو جمع کرکے لے جانا ہے۔۔

23:01) ایک آدمی مجبور ہے لیکن عذر کی وجہ سے نہیں بیٹھ سکا تو اُس کو نیت کے اعتبار سے ثواب ملے گا۔۔

26:08) معتکف تمام گناہوں سے محفوظ رہتا ہے۔۔

26:21) اعتکا ف والوں کے لیے اہم ملفوظات۔۔۔

27:42) معتکف حضرات کے لیے انعامات۔۔۔

29:56) غصہ حرام ہے غصے سے عبادت کا نور چلا جاتا ہے۔۔

31:01) اگر آپ بڑے ہیں اور اسٹاف آپ کے ہاں کام کرتے ہیں اور کوئی بے اصولی کی تو اُن کو کسطرح ڈیل کرنا ہے ..مصنوعی غصہ۔۔

32:28) ایک مزدور کا واقعہ جس نے بیوی کی خطاء کو معاف کردیا۔۔

35:17) آج ہم ہر وقت انتقام کی آگ میں جلتے رہتے ہیں۔۔ حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا واقعہ کہ بے زبان جانور کی وجہ سے علوم بند ہوگئے۔۔جبکہ اذیت دینے کی نیت نہیں تھی اور آج ہمارا والدین کے ساتھ کیا حال ہے۔۔

36:29) والدین کو ستانا بڑا خسارہ ہے۔۔۔

37:32) اللہ تعالی نے آسما ن پر لکھوایا ہوا ہے کہ سبقت رحمتی علی غضبی۔۔

40:52) غصہ پر واقعہ جو پہلے بھی گذر چکا ایک صحابی حضرت ابومسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ’’کُنْتُ اَضْرِبُ غُلَامًالِّیْ‘‘ میں اپنے ایک مملوک غلام کی پٹائی کررہا تھا الخہ۔۔۔

42:03) والدین کو اف تک مت کہو۔۔۔

43:23) خواتین کو نصیحت اعتکاف سے متعلق۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries