رمضان مجلس   ۲۳           اپریل   ۲ ۲۰۲ءبعدفجر :صرف محبت سے کام نہیں بنتا  اطلاع ضروری ہے    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:46) ہر سمعنا قبول نہیں سمعنا وہ قبول ہے جس کے بعد اطعنا ہو۔۔

03:32) صرف محبت سے کام نہیں بنتا۔۔

03:53) آپ ﷺ اللہ کے پاس ہیں لیکن جسم ویسا ہی ہے جیسا تھا یہ ہمارا ایمان ہونا چاہیے۔۔

05:15) حافظ قرآن کے ادب پر ایک واقعہ۔۔

05:23) انبیاء علیہ السلام کے بارے میں شکوک بہت بڑی بدبختی ہے۔۔

06:41) آج یہود نصاری کی نقل کس درجے کی ہے ۔۔

07:55) مجاہدہ کی تفسیر جو پہلے کئی بار گذر چکی۔۔۔

12:38) بدگمانی کرکے اپنی گردن کو بلاوجہ مت پھسائیں۔۔

13:42) بدگمانی پر ایک خانہ بدوش بڑھیا کا واقعہ۔۔

15:00) روزہ دو وجہ سے زیادہ لگتا ہے اور کس کو لگتا ہے ایک وہ جو گناہ کرتے ہیں اور جو غیبت کرتے ہیں اور ایک روزہ اُس کو لگتا ہے کہ ہر وقت گھڑی دیکھ رہے ہیں کہ کب وقت ختم ہوگا کب روزہ کھلے گا۔۔۔

16:48) مجاہدہ اصل میں چار چیزوں کا نام ہے۔۔کم کھانا،کم بولنا،کم سونا اور کم میل جول رکھنا۔۔

20:45) برے دوست ہمیں دوزخ کی طرف لے جائیں گے ایک عجیب واقعہ۔۔۔

25:32) بیوہ کے بارے میں نصیحت۔۔

27:56) کس وقت اللہ تعالی کیا چاہتےہیں یہ دیکھنا ہے۔۔

32:23) ذکر سے روح کو طاقت ملتی ہے اس لیے ذکر میں کبھی ناغہ نہیں کرنا چاہیے۔۔

34:06) کلمہ شریف کی تسبیح روزانہ سو مرتبہ پڑھنا۔۔۔۔

34:29) رمضان میں چار چیزوں کی کثرت کرنی ہے۔۔ کلمہ شریف کی کثرت۔۔ استغفار دوزخ سے پناہ مانگنا جنت کی طلب۔۔

37:00) نیک مجالس کا فائدہ۔۔۔

46:07) رشتے کے سلسلے میں ہونے والی کوتاہیاں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries