مجلس   ۶ مئی    ۲ ۲۰۲ءفجر :توکل کے بارے میں حضرت تھانوی ؒ کے ملفوظات      !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:20) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات اس وقت پڑھے جاتے ہیں۔۔

00:41) بیان کرنے والے اور سننے والے اللہ تعالی سے معافی مانگ کر پھر بیان کریں اور سنیں۔۔

01:16) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ توکل کے بارے میں۔۔

02:24) پہلے جو اللہ والے گذرے اُن کا توکل کیسا تھا اگر آج ہم اُس پر عمل کریں گے تو شکایت ہوجائے گی اُن اللہ والوں کی بات الگ تھی۔۔

02:56) اپنے عمل کے لیے سختی اور دوسرے کے لیے نرمی۔۔۔

05:55) جو شیخ اور اللہ والوں سے جڑے رہتے ہیں تو جب شیخ پر جس وقت اللہ کا فضل ہوگا یہ نہیں معلوم کب ہوگا اسی لیے ہمیں اپنے کو نیک بھی نہیں سمجھنا لیکن جب بھی اللہ کا فضل ہوگا تو جو ساتھ ساتھ اللہ کے لیے ہوتے ہیں تو اُن پر بھی فضل ہوتا رہے گا۔۔

09:49) جب حضرت موسی علیہ السلام نے فرعون کو اسلام کی دعوت دی تو فرعون نے ہامان سے مشورہ کیا تو تباہ و برباد ہوگیا کیونکہ مشورہ کس سے کیا اس لیے مشورہ بھی دیکھ کر کرنا ہے ہم کس سے مشورہ کررہے ہیں۔۔

13:30) آج سمارٹ فون استعمال کرنے والوں کا کیا حال ہے جو ہر وقت اس میں رہتے ہیں صحیح استعمال نہیں کرتے گند میں مبتلا ہیں۔۔

15:15) اس سماٹ فون میں ویب کیمرہ کی وجہ سے اتنی ناشکری ہے جو ہم بتا نہیں سکتے ہر وقت فوٹو اور وی کیمرہ ہر چیز گھر کی دوسری جگہ دکھا رہے ہیں۔۔

16:54) اللہ تعالی کی نافرمانی میں مخلوق کی اطاعت جائز نہیں۔

18:29) سب سے بڑا ذکر قرآن پاک کی تلاوت اور نماز ہے اور نماز کون سی؟

19:45) سنتوں کی بارش کردیں۔۔

19:54) دو نعمتیں جس کے پاس ہیں تو اُس کے اندھیرے بھی اجالے ہیں۔۔

21:43) تقوی والا چوبیس گھنٹے کا ذاکر ہے۔۔۔

30:44) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظات مکمل فرمائے۔۔

32:08) تحمل سے زیادہ کبھی کوئی کام نہ کرنا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries