جمعہ بیان   ۶ مئی    ۲ ۲۰۲ء   :حسن پرستی اور بدنظری نجاست اور غلاظت پرستی ہے        !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

10:59) بیان کے آغاز میں اشعار پڑھے گئے۔۔۔

24:05) بیان کا آغاز ہوا۔۔۔

25:31) حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو اللہ تعالی نے جذب فرمایا جبکہ سب سے برا کام یعنی تلوار لے کر آپ ﷺ کو نعوذ باللہ شہید کرنے جاہے تھے۔۔

26:11) شیخ تو بس بتا دیتا ہے راہ راہ چلنا راہرو کا کام ہے تجھ کو مرشد لے چلے گا دوش پر یہ ترا رہرو خیالِ خام ہے

26:55) ایک جعلی پیر پورا بکرا کھا جاتا تھا۔۔۔

30:19) کیا انسان کو معلوم نہیں اللہ تعالی اُس کو دیکھ رہا ہے۔۔

31:23) جو نامحرم کو دیکھے گا اُس کی شرم گاہ محفوظ نہیں رہ سکتی کیونکہ اللہ تعالی کا اعلان ہے۔۔

32:04) اچانک نظر کی تفسیر۔۔

35:40) بیوی شریک حیات ہے اُس کو آج کیا سمجھتے ہیں ظلم کرتے ہیں۔۔

39:11) ان حسینوں کو جو قبروں میں خاک ہوجائیں گے ۔ خاک ہوجائیں گے قبروں میں حسینوں کے بدن ان کے ڈسٹمپر کی خاطر راہِ پیغمبر نہ چھوڑ

40:20) یہ بدفعلی کا کام خبیث کام ہے۔۔

41:38) عید کے دن ہم نے شریعت کے حکم کو توڑا یا نہیں؟

42:01) حضرت لوط علیہ السلام کی قوم نے کیسا کام کیا حضرت لوط علیہ السلام نے فرمایا کہ اے نالائقو یہ میرے مہمان ہیں مجھے رسوا نہ کرو۔۔

48:03) داڑھی چوبیس گھنٹے کا واجب ہے۔۔

51:51) بڑی مونچھ میں کوئی عزت نہیں۔۔

54:15) داڑھی پر نصیحت۔۔۔

57:47) مدینے شریف کا ادب بہت کرنا ہے اگر کوئی مدینے شریف میں کوئی نقصان پہنچائے گا تو اللہ تعالی اُس کو نمک کی طرح گھلادیں گے۔۔

01:04:37) آخر بدنظری پر لعنت کی بدعا کیوں ہے جبکہ آپ ﷺ نے تو اپنے جان کے دشمنوں کو معاف فرمایا۔۔

01:07:43) ان النظر سہم من سہام ابلیس مسموم من ترکھا مخافتی ابدلتہ ایمانا یجد حلاوتہ فی قلبہ نظر ابلیس کا تیر ہے اور تیر بھی زہر میں بجھایا ہوا۔ {مَنْ تََرَکَہَا مَخَافَتِیْ اَبْدَلْتُہٗ اِیْمَانًا یَجِدُ حَلاَوَتَہٗ فِیْ قَلْبِہٖ} جس نے میرے خوف سے اپنے قلب و نظر کو اس تیر سے بچالیا تو اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں میں اس کو کیا دوں گا۔ اس نے آنکھ کی مٹھاس مجھ پر فدا کی میں اس کو دل کی مٹھاس، ایمان کی حلاوت دے دوں گا۔۔

01:16:42) آج پاپجی گیم نے ہمارے بچوں کو کیا دیا۔۔

01:17:03) آج جس کو دیکھو سمارٹ فون میں لگا ہوا ہے۔۔

01:20:48) ہر وقت ویڈیو گیم۔۔

01:21:10) لیلی کالی تھی مجنوں پاگل ہوگیا لیلی کو خلیفہ نے بنالیا کہ تو کالی کلوٹی تو نے مجنوں کو پاگل کردیا۔لیلی نے پارلیمنٹ میں غصے سے جواب دیا۔۔

01:22:25) ایک اللہ والے بزرگ حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے پاس آتے تھے کہ جب اللہ کا نام لوہوں تو میرا منہ میٹھا ہوجاوے ہے۔۔

01:25:02) کعبہ میں پیدا کرے زندیق کو ابوجہل کو کہاں پیدا کیا؟ ماں حاملہ تھی طواف کررہی تھی کعبہ میں ابوجہل پیدا ہوا لاوے بت خانہ سے وہ صدیق رضی اللہ عنہ کو اور ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کو کہاں سے لائے؟ بت خانہ سے۔ ان کے والد بت پرست تھے۔ ابوبکر کو کفر کے خاندان میں پیدا کرکے صدیق بنارہے ہیں۔ زادۂ آزر خلیل اللہ ہو آزر بت پرست وبت فروش کا بیٹا خلیل اللہ ہورہا ہے ع اور کنعان نوح کا گمراہ ہو اور حضرت نوح علیہ السلام کا بیٹا گمراہ ہورہا ہے۔ کافر باپ کا بیٹا ابراہیم خلیل اللہ ہورہا ہے اور پیغمبر کا بیٹا کافر ہورہا ہے۔ یہ اللہ تعالیٰ کی قدرت کے کرشمے ہیں ع اہلیہ لوطِ نبی ہو کافرہ ایک پیغمبر کی بیوی کافرہ ہے زوجۂ فرعون ہووے طاہرہ اور فرعون کی بیوی حضرت موسیٰ علیہ السلام پر ایمان لاکر صحابیہ ہورہی ہے ؎ غیر کو اپنا کرے اپنے کو غیر دیر کو مسجد کرے مسجد کو دیر فہم سے بالا خدائی ہے تِری عقل سے برتر خدائی ہے تِری

01:25:12) جان دے دی میں نے اُن کے نام پر

01:31:50) السلام علیکم کی سنت جو سلام میں پہل کرے گا تکبر سے بری رہے گا۔۔۔

01:33:44) کتا کلچر

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries