مجلس   ۷ مئی    ۲ ۲۰۲ء   عشاء  :حضرت تھانوی ؒ کے اہم مضامین         !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:25) درس مشکوۃشریف۔شرح مظاہرِحق ۔۔مفتی انوار الحق صاحب۔۔

04:29) نعت اشعار ۔جناب محمد مصطفیٰ مکی صاحب۔۔

17:00) بیان کا آغاز ہوا۔

17:19) اگر کوئی مدینے شریف میں ہے عمل نہیں کرتا تو دور ہے اور اگر مدینے شریف سے دور ہے اور عمل کرتا ہے تو قریب ہے یہ ہے اشعار کا مطلب جو پڑھا کہ مدینہ دور ہی کیا ہے۔۔

18:20) ہیں وطن میں مگر دل مدینے میں ہے اے مدینہ! فدا تجھ پہ ہوں صد وطن

18:53) اخلاص سے اونچا مقام رضا بالقضاء کا ہے۔۔

23:33) امرد لڑکوں سے بہت محتاط رہنا ہے۔۔۔

28:19) حضرت مجدد رحمہ اللہ کا ایک اعتدال کے بارے میں ملفوظ۔۔۔

31:43) بدنظری نہیں چھوٹ رہی تو کیا کرنا ہے۔۔

32:35) حضرت مجدد رحمہ اللہ کا ملفوظ ۔۔جس قدر کام کا شوق ہو تو اُس سے کچھ کم کرنا چاہیے۔۔۔

34:40) آج مدرسہ میں آٹھ سال پڑھا پھر دنیا میں لگ گئے۔۔

34:57) حضرت مولانا یسن صاحب رحمہ اللہ کا واقعہ۔۔

36:10) کاغذ کا ایک ادب۔۔

39:25) بیان کرنے والا اور سننے والا استغفار کرکے آئیں۔۔۔

42:57) آج کتنے لوگ آٗے کہ بس شیخ سے مشورہ کرنا ہے اب کتنا رش ہوتا ہے پانچ پانچ ساتھی موجود ہیں اُن سے پہلے مشورہ کرناچاہیے ایسا کیسے ہوسکتا ہے کہ سب کو میں دیکھوں ایک صاحب لڑ کر گئے کہ بس شیخ سے ہی بات کرنی ہے اب آج جو ضد کررہے تھے اُن کا بھی جھگڑا تھا جس میں پونہ گھنٹہ لگا اس لیے یہاں کے اصول کو ماننا چاہیے۔۔

47:11) آج اتنے بڑے بڑے بال اور انگوٹھیاں پہنی ہوئی اور لاکٹ عجیب اپنی حالت بنائی ہوئی بڑے بال مٹی سے بھرے ہوئے لیکن کسی کو بھی کچھ نہیں کہا بلکہ گلے لگایا۔۔

48:56) اللہ کے عشق کی راہ میں قدم رکھنا اور پھر خلاف شرع بات برداشت نہ کرنا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries