مجلس ۸ مئی ۲ ۲۰۲ء فجر :نماز اور قرآن پاک سب سے بڑا ذکر ہے ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 00:27) کلمہ شریف جو روزانہ سو بار بار پڑھ لے گا تو اُس کا چہرہ قیامت کے دن چودویں کے چاند کی طرح چمکے گا۔۔ 00:46) ذکر کا ناغہ روح کا فاقہ ..ذکر ذاکر کو مذکور سے ملادیتا ہے۔۔ 01:35) ذکر ایسا ہے جیسا دروازہ کھٹکھٹانہ ۔۔ 04:00) چاہے جتنی مجبوری ہو تھوڑی ذکر کرلیں لیکن ناغہ نہ کرے۔۔ 04:56) نماز اور قرآن پاک سب سے بڑا ذکر ہے اور کون سی نماز۔۔ 06:56) ذکر کلمہ شریف۔۔ 24:10) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ کہ لوگ عبادات کو آج مشقت سمجھتے ہیں بہت اہم ملفوظ۔۔۔ 24:43) یہ اعمال شریعت مثل روٹی کے ہیں۔۔ 25:07) اعمال صالحہ میں ایک ثمرہ نقد ہے اور ایک ادھار۔۔ 26:59) ہر ایک سے سوال ہوگا۔ 27:32) اعمال بد کا بھی یہی حال ہے۔۔ 28:58) سمارٹ فون کو بیچ دو...شیخ الاسلام حضرت مفتی تقی عثمانی صاحب دفع مضرت مقدم ہے جلب منفعت پر۔۔آج کیا حال ہے اس موبائل کی وجہ سے بیٹیاں برباد۔۔۔ |