مجلس   ۸ مئی    ۲ ۲۰۲ءعصر  :شادی اور غمی میں کیا طریقہ اپنانا ہے            !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:56) تصویر کھینچنا حرام ہے یہاں سختی سے منع ہے سب سے زیادہ سخت عذاب تصویر بنانے والے کو ہوگا اور مسجد کی حدود میں گناہ کا کام کرنا۔ اور سب کو معلوم ہے کہ تصویر کے بعد کیا حالات ہوتے ہیں پاپجی گیم،نامحرم کا دیکھنا،فلمیں دیکھنا،کرکٹ گیم ناچ گانا پھر اس میں مبتلا ہوجاتا ہے۔۔

04:32) ہمیں تصویر کے بارے میں کوئی بحث بازی نہیں کرنی۔۔

05:27) آپ ﷺ کی زندگی ہمارے لیے نمونہ ہے ۔۔۔

05:43) شادی غمی میں کیا طریقہ اختیار کرنا ہے۔۔

07:16) ’’اَلْمَرْأَ ۃُ کَالضِّلْعِ اِنْ اَقَمْتَھَا کَسَرْتَھَا وَاِنِ اسْتَمْتَعْتَ بِھَااسْتَمْتَعْتَ بِھَا وَفِیْھَا عِوَجٌ. ’عورتیں مثل پسلی کی ہیں کیونکہ ٹیڑھی پسلی سے پید اکی گئی ہیں اور پسلیوں سے ہم اور آپ فائدہ اٹھارہے ہیں۔ ‘‘بتائیے ان میں ٹیڑھا پن ہے یا نہیں۔ سب کی ٹیڑھی ٹیڑھی ہیں لیکن ٹیڑھی پسلیوں سے کام چل رہا ہے یا نہیں ۔ ’’اِنْ اَقَمْتَھَا کَسَرْتَھَا‘‘ الفاظ نبوت یہ ہیں کہ اگر تم ان کو سیدھا کرو گے تو توڑ دوگے۔ مطلب یہ کہ ان کو زیادہ مت چھیڑو، ان کے ٹیڑھے پن کو برداشت کرلو ۔۔

08:13) بیٹی کیوں بیوٹی پالر میں تیار ہونے جارہی ہے؟عمل کہاں ہے دین کی بات تو کررہے ہیں لیکن عمل کیوں نہیں۔۔

09:47) صدیقین،شہدا،صالحین قیامت تک آئیں گے۔۔

10:36) صدیق کی تین تفسیر (۱)جس کا قال حال ایک ہو (۲)جسکا ظاہر باطن سے متاثر نہ ہو۔

11:08) کامیابی تو کام سے ہوگی نہ کہ حسنِ کلام سے ہوگی ذکر کے التزام سے ہوگی فکر کے اہتمام سے ہوگی باتیں بنانے سے اﷲ کا راستہ طے نہیں ہوتا، خالی ملفوظات سنا رہے ہیں اور عمل میں صفر

11:15) توبہ کی پہلی ہی شرط ہے کہ گناہ سے الگ ہوجائے۔۔

12:13) باتیں بنانے سے اﷲ کا راستہ طے نہیں ہوتا، خالی ملفوظات سنا رہے ہیں اور عمل میں صفر ایسا کیوں؟

12:34) تزکیہ نفس فرض ہے۔۔

16:23) اپنے آپ کو سنے کے سانچھے میں ڈھالیں۔۔

16:36) کامل ایمان اُس کا ہے جس کے اخلاق اچھے ہیں۔۔

16:48) اس وقت جو سیاست کا بازار گرم ہے ایک دوسرے کو گالیاں برا بھلا کہنا کیا ہم اُس سے بچتے ہیں کتنی غیبتیں ہورہی ہیں۔۔

18:53) اور صدیق کی تیسری تفسیر کہ جو دونوں جہاں اللہ پر فدا کردے۔۔

20:23) منگنی ایک وعدہ ہے۔۔

21:05) رسم کی حقیقت۔۔

22:33) اب رخصتی کا معاملہ۔۔

22:57) یہ میاوں ہندوں کی رسم ہے۔۔

24:47) اللہ تعالی کا احسان ہے کہ درجنوں درجنوں رخصتیاں ایسی ہوئی ہیں کہ بالکل سادگی سے ۔۔

29:00) منگنی چھوٹی قیامت اور شادی بڑی قیامت۔۔

30:44) دعوت کوئی بھی ہو ولیمے کی،عید کی افطار کی جہاں گناہ ہو مخلوط نظم ہو فوٹو گرافر آیا ہوا ہے۔۔ نمبر ایک:ایسی جگہ شرکت جائز نہیں اللہ تعالی کی نافرمانی والی جگہ پر شرکت جائز نہیں۔۔ نمبر دو:پردے کا حکم توٹا۔۔ تیسرا حکم توٹا :اللہ تعالی کی حدود کو توڑا۔۔ چوتھا حکم توٹا:نظر کی حفاظت۔۔ پھر اسمیں موسیقی الگ،مووی الگ فوٹو گرافی حرام کام،چست لباس پہنا ہوا ہے مرد اور عورت ساتھ بیٹھے ہیں۔۔

38:11) نکاح ہوا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries