مجلس ۸ مئی ۲ ۲۰۲ءعشاء :دنیا نام ہے اللہ تعالیٰ کو ناراض کرنے کا ! | ||
اصلاحی مجلس کی جھلکیاں 02:14) درس مشکاۃ شریف۔۔مفتی انوارالحق صاحب۔۔ 07:24) دنیا کب بری ہے؟ 10:16) دنیا جب بری ہے جب اللہ کو ناراض کیا جائے۔۔۔ 15:56) حافظ قرآن کو جو انعامات ہیں وہ عمل والا حافظ قرآن کے لیے ہے۔۔ 19:05) اپنی اولاد کو نیک مجالس لیں آئیں۔۔پھر داڑھی والو ں سے محبت ہوجائیگی۔۔ 23:17) حسینوں کا پوسٹ مارٹم۔۔ 25:14) آج بچے نے دیکھا کہ باپ ایسا ہوتا ہے۔۔ 26:00) مونچھیں سنت کے مطابق رکھنی چاہیئے۔۔ 27:23) باقی عبادت پر ثواب ہے نظر کی حفاظت پر خدا کی ذات ہے۔۔ 29:05) کرتے رہو کرتے رہو جب باکس کھولے گا تو پتا چلے گا کہ کیا کیا بھرا ہے۔۔ 30:47) حضر ت والا رحمہ اللہ پر حضرت تھانوی رحمہ اللہ کا رنگ ہے ۔۔ 32:20) اے شیخ کی دل میں ایک سیٹ عطا فرما۔۔ 33:12) کتنے دور والے اصلاح کراتے ہیں اور کتنے قریب رہ کر دور رہتےہیں۔۔ 34:46) دنیا نام ہے اللہ کو ناراض کرنے کا 35:33) توبہ سے دوبارہ نور ملے گا۔۔ 36:03) ہمارے کنٹینر میں سوراخ ہیں تو اللہ کی محبت کہا سے آئے گی 37:19) ایک نماز قبول ہوہی تو وہ مقبول ہے۔۔ 38:00) مسواک کے فوائد۔۔ 39:30) ایک صاحب کو سونے پر تنبیہ۔۔ 40:19) حضرت والا رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔الفاظ بھی اللہ کے عطا کیئے ہوئے ہیں۔۔ 42:08) کس وقت اللہ کام بنا دے اس لئے اللہ والوں کے پاس زیادہ آنا چاہیے۔۔ 44:49) اہل جنت سے سوال دنیا میں واپس جانے کا۔۔ 46:07) ابرار وہ ہیں جن سے چونٹی کو بھی تکلیف نہ ہو۔ 49:10) پر چیاں 49:26) جو عمرے پر جا رہے ہیں وہ شکر کریں جو نہ جاسکیں تو صبر کریں۔۔ 51:05) منافقوں نے چھوٹا سا دل نہیں دیا تو ناکام ہوگئے۔۔ 52:04) امرد کو ہدیہ نہیں دینا چاہیے۔۔ 52:57) اللہ تعالیٰ بار بار حج وعمرہ پر لے جائیں۔۔ 54:11) اللہ تعالیٰ بیت اللہ میں بھی نظر کی حفاظت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔ 56:41) ظاہر میں برقعہ ہے لیکن شرعی پردہ نہیں ہے۔۔ |