مجلس   ۱۰  مئی    ۲ ۲۰۲ءفجر   :حق تعالیٰ کا اپنے کام میں لگانا بڑی نعمت ہے  !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:43) حق تعالی کا اپنے کام میں لگانا بڑی نعمت ہے۔۔

02:43) اعتدال اللہ تعالی کی بہت بڑی نعمت ہے۔۔

06:12) پتا چلا ایک بیٹی ایک مہینے سے گھر میں ہی نہیں آئی حالانکہ شہر میں موجود ہے لیکن آن لائن کام کررہی ہے اور گھر نہیں آرہی والدین رو رہے تھے۔۔

07:18) آج کہا جاتا ہے کہ لڑکوں کو نکالنا ہے اور لڑکیوں کو بھرتی کرنا ہے تاکہ زنا بڑھے اب ایک گھر کی تین بیٹیاں جاب کررہی ہیں اور جس گھر میں مرد ہے اکیلا بیچارا کمانے والا لڑکیوں کے چکر میں اُس کو نکال دیا۔۔۔ایک ادارہ جہاں ایک بھی لڑکی نہیں تھی اب لڑکیوں کو بھرتی کیا جارہا ہے۔۔

10:01) خادمان دین کے لیے اہم نصیحت۔۔

12:40) ایک اہم نصیحت برے خواب کا بالکل اثر نہیں لینا چاہیے۔۔

14:20) حضرت مجدد تھانوی رحمہا للہ کے اہم ملفوظات بیان ہوئے۔

16:37) شان عبدیت کے خلاف کہ جیسا میں چاہوں ویسا ہو۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries