مجلس   ۱۱  مئی    ۲ ۲۰۲ءفجر  :ساری پریشانیوں کا مدار اپنی تجویز پر ہے   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:45) حضرت مجدد تھانوی رحمہ اللہ کا ملفوظ۔۔

01:56) ہر حالت میں اللہ سے راضی رہنا۔۔

02:27) جو میں نے نور کمایا ہے اسکی حفاظت کرنی ہے۔۔

03:06) ایک بدنظر ہزار تہجد کے نور کو لے جاتی ہے۔۔

04:32) سب سے بڑا مسٔلہ گناہ کو گناہ نہیں سمجھتے ہیں۔۔

06:46) لڑکوں سے احتیاط کتنی ہے ۔۔

07:19) ہم پریشان تب ہوتے ہیں جب امیدیں لگاتے ہیں۔۔ یہ اعمالِ بد کی ہے پاداش ورنہ کہیں شیر بھی جوتے جاتے ہیں ہل میں۔ متقی آدمی کو کبھی پریشانی نہیں آسکتی۔

10:44) چند دنوں میں طلاق دے دی ۔۔اور دین کے شعبوں سے جڑے ہوئے ہیں۔۔

11:52) کوئی حرام پیسوں سے اپنے خاندان کو وی آئی پی پیکج میں عمرہ کراتے ہیں

13:19) نہ جانے یہ سالک اللہ کی محبت میں کتنے اونچے جاتے اگر ہر موڑ پر شیخ سے مشورہ کرتے۔۔

13:51) ہونٹوں پر تبسم۔چہرہ پر مسکراہٹ۔۔

14:59) دین پھیلانے والے کو تو ہمیشہ چہرہ پر مسکراہٹ ہونی چاہیئے۔۔

16:21) بیان اور نصیحت اپنی نیت کرکے بیان کرنی چاہیے۔۔

17:14) جو جس قوم کی نقل کرےگا اسکا اسکے ساتھ معاملہ ہوگا۔۔

19:07) آپریشن کرنے سے پہلے بےہوش کرنا ہوتا ہے پہلے خود اللہ کی محبت حاصل کرکے پھر لوگوں کو سکھائے۔۔

21:27) بخاری ختم کی اور منبر پر بیٹھ گئے۔۔

24:23) حضرت شاہ عبدالمتین نے فرمایا حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ہزار ملفوظات ہیں۔

26:54) خواب مبشرات ہیں حجت نہیں۔۔اصل بیداری میں عمل ہے ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries