مجلس   ۱۱  مئی    ۲ ۲۰۲ءعصر   :نکاح اور سنت پر عمل کا انعام    !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:15) جنت کی علامات۔۔مَالَا عَیْنٌ رَأَتْ وَلَا اُذُنٌ سَمِعَتْ وَلَا خَطَرَ عَلٰی قَلْبِ بَشَ۔۔کہ نہ کسی آنکھ نے دیکھا نہ کسی کان نے سنا اورنہ کسی کے قلب پر اس کا خیال گذرا اوروہاں کیا کیا نعمتیں ہیں! حوریں، دودھ، شہد اورشراب کی نہریں وغیرہ اور فَلْیَتَنَافَسِ الْمُتَنَافِسُوْنَ کا حکم بھی ہے مگر اپنی ذات کے مقابلے میں جنت کو تھوڑی رکھا ہے، اللہ تعالیٰ خالقِ جنت ہیں لہٰذا جنت اللہ کی ذات کے مساوی کیسے ہوسکتی ہے:

00:18) ہر قسم کی تصویر کشی کر نا منع ہے۔۔

00:59) نکاح سے پہلے ہی بتادیتے ہیں کہ ہار پہننا منع ہے۔۔

02:00) اللہ تعالیٰ جسکو ہلاک کرنا چاہتے ہیں تو حیا ختم کردیتے ہیں۔۔

05:36) ریت کے ذرات جتنے گناہ اللہ تعالیٰ معاف کردیتے ہیں توبہ۔۔

07:02) توبہ کے شرائط۔۔سب سے پہلے تو اس گناہ سے الگ ہوجائے۔اس گناہ پر دل میں ندامت پیدا ہوجائے۔پختہ عزم کرلے کہ یا اللہ اب یہ گناہ کبھی نہیں کروں گا۔۔

09:01) چھوٹی نیکی یہ سمجھ کر کرنا ہے شاید اس سے کام بن جائے۔۔

09:55) اللہ اللہ کیسا پیارا نام ہے۔ سائیں توکل شاہ رحمۃ اللہ علیہ نے حضرت حکیم الامت تھانوی رحمۃ اللہ علیہ سے عرض کیا کہ اجی مولوی صاحب! جب میں اللہ کا نام لوں ہوں تو میرا منہ میٹھا ہوجاوے ہے۔ یہ سہارن پور کی بولی ہے۔ پھر قسم کھاکر فرمایا کہ خدا کی قسم! مولوی صاحب میرا منہ میٹھا ہوجاوے ہے۔

12:34) يا أيها الذين آمنوا اتقوا الله وكونوا مع الصادقين۔اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور سچوں کے ساتھ ہوجاؤ۔

15:08) جو دوسروں کے لئے دعا کریگا فرشتے اس کے لئے دعا کرتے ہیں۔۔

16:07) قیامت کی نشانی۔۔

16:33) تین احادیث میں آپﷺ کی داڑھ مبارک نظر آئی ہیں۔۔

17:51) باپ پر ہاتھ اٹھاتے ہیں۔۔

18:36) اللہ تعالیٰ کتنے پیارے ہیں۔۔

19:55) یزکیھم فرض ہے۔۔

21:15) جو سب سے آخر میں جہنم سے نکلے گا اس کا نام کیا ہے۔۔

22:19) دل کو کونسی ہنسی مردا کرتی ہے۔۔

23:09) آپﷺ نے فرمایا جو میری سنت زندہ کریگا اسکو سو شہیدوں کا ثواب ملے گا۔۔

24:40) قُلْ إِن كُنتُمْ تُحِبُّونَ ٱللَّهَ فَٱتَّبِعُونِى يُحْبِبْكُمُ ٱللَّهُ وَيَغْفِرْ

26:35) ناچ گانا بے حیائی منع ہے مہندی لگانا منع نہیں ہے۔۔

28:39) رسم جو چیز ثابت نہ ہو اس پر زد کرنا۔۔

29:56) رخصتی۔۔ رخصتی کا کھانا جائز نہیں۔۔

30:45) توبہ کی چوتھی شرط جسکا حق مارا ہے اس کو واپس کرنا۔

31:20) الاقرباء من جھۃ النسب ومن جھۃ النساء یعنی ارحام سے مراد وہ رشتے ہیں جو نسب یعنی خاندان سے بنتے ہیں

34:11) ولیمہ لڑکے والوں کی طرف سے ہے۔۔

34:56) ریا شرک خفی ہے۔۔

36:29) اللہ تعالیٰ کی نافرمانی۔

37:11) تصویر کا معاملہ اورکہتے ہیں میری بیٹی کا فین ہے۔۔

37:33) ’قُلْ لِّلْمُؤْمِنِیْنَ یَغُضُّوْا مِنْ اَبْصَارِہِم۔’اے نبی! آپ ایمان والوں سے فرمادیجئے کہ اپنی نگاہیں نیچی کرلیں، نامحرموں پر نہ ڈالیں

41:22) زنا العین النظر۔۔بلی سے ڈر رہے ہیں خالقِ شیر سے نہیں ڈرتے ہیں۔۔

43:01) تینوں طرف سے داڑھی واجب ہے۔پیدائش سے موت تک مولویوں سے واسطہ پڑتا ہے۔۔

44:25) لعنت کا مطلب رحمت سے دوری ۔۔

45:13) ایک ہزار تہجد کا نور ایک بدبظری سے ضایع ہوجاتا ہے۔۔

46:24) نہ پوچھے سوا نیک کاروں کے گر تو کدھر جائے بندہ گنہگار تیرا۔۔۔! گنہگاروں کا بھی اللہ وہی ہے اور نیکوں کا بھی وہی ہے۔

47:04) نکاح۔۔

48:23) نکاح کا خطبہ۔۔" اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ نَحْمَدُهُ وَنَسْتَعِیْنُه وَنَسْتَغْفِرُه وَنُؤْمِنُ بِه وَنَتَوَكَّلُ عَلَیْهِ وَنَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنْ شُرُوْرِ اَنْفُسِنَا وَمِنْ سَیِّئاٰتِ اَعْمَالِنَا مَن یَّهْدِهِ اللهُ فَلاَ مُضِلَّ لَهُ وَمَنْ یُّضْلِلْهُ فَلاَ هَادِيَ لَهُونَشْهَدُ أَنْ لَآ اِلٰهَ اِلاَّ اللهُ وَحْدَهٗ لَا شَرِيْكَ لَهٗ۞وَنَشْهَدُ اَنَّ سَیِّدَنَا وَمَوْلَانَا مُحَمَّدًا عَبْدُهٗ وَرَسُوْلُه،أَمَّا بَعْدُ: فَأَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيْم، بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِِْ، { يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ حَقَّ تُقَاتِهِ وَلَا تَمُوتُنَّ إِلَّا وَأَنْتُمْ مُسْلِمُونَ} [آل عمران: 102] {يَاأَيُّهَا النَّاسُ اتَّقُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُمْ مِنْ نَفْسٍ وَاحِدَةٍ وَخَلَقَ مِنْهَا زَوْجَهَا وَبَثَّ مِنْهُمَا رِجَالًا كَثِيرًا وَنِسَاءً وَاتَّقُوا اللَّهَ الَّذِي تَسَاءَلُونَ بِهِ وَالْأَرْحَامَ إِنَّ اللَّهَ كَانَ عَلَيْكُمْ رَقِيبًا} [النساء: 1] {يَاأَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَقُولُوا قَوْلًا سَدِيدًا (70) يُصْلِحْ لَكُمْ أَعْمَالَكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ذُنُوبَكُمْ وَمَنْ يُطِعِ اللَّهَ وَرَسُولَهُ فَقَدْ فَازَ فَوْزًا عَظِيمًا (71)} وقال عليه الصلاة والسلام : ’’ النكاح من سنتي ‘‘. و في رواية : ’’ فمن رغب عن سنتي فليس مني ‘‘ أو كما قال عليه الصلاة والسلام"

50:44) حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا جو دعا کے اول اور آخر درود شریف پڑھے وہ دعا قبول ہوتی ہے ۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries