مجلس   ۱۱  مئی    ۲ ۲۰۲ءعشاء    :جب دین کا کام کرو تو یہ سمجھ کر کرنا کہ مخالفت ہو گی!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:00) دعا مانگنے کا سنت طریقہ۔۔

00:00) شیخ چپت بھی کس کو مارتا ہے۔۔

00:00) مسکرا کر بات کرنا کتنا صدقہ ہے۔۔

00:00) تفویض کا معنی۔۔

00:00) اہل علم حضرات کو ضرور خیریت پوچھنا چاہیے۔۔

00:00) آپ ﷺ کے چہرے مبارک پر ہر وقت تبسم رہتا تھا۔۔

00:00) مولانا رومی رحمہ اللہ

00:00) حضرت والا رحمہ اللہ کے مجاہدات۔۔

00:00) رزق وہا ں سے ملے گا جہاں سے گمان نہ ہوگا۔۔

00:00) جس نے دنیا بنائی ہے میں نے کبھی اس سے بھی دنیا نہیں مانگی تو تم سے کیسے مانگوں۔

00:00) جو دین کا کام کرتا ہے وہ سرکاری لوگ ہیں۔۔

00:00) حضرت مجدد رحمہ اللہ جس نے بخاری پڑھ لی اور کسی اللہ والے کی صحبت نہ رہا تو اس سے دین کا کام نہیں ہوتا۔۔

00:00) حضرت مولانا شاہ ابرارالحق صاحب رحمہ اللہ

00:00) مطالعہ کے لئے یکسوئی چاہیے۔۔

00:00) مظاہر حق جدید چغلی کے باب میں۔۔

00:00) اے پہاڑ رک جا تجھ پر ایک نبی ایک صدیق اور ایک شہید کھڑا ہے۔۔

00:00) اپنی سوچ کو گندے خیالات سے طائف اور آپﷺ کی تکالیف کو یاد کیا کرو۔۔

00:00) مفتی احمد ممتاز صاحب نے واقعہ بتایا۔۔باندھیاں قید ہو کرآئی۔۔

00:00) داخلہ کے لئے مدرسے میں ہر چیز کو دیکھا جارہا ہے۔۔

00:00) ابھی تخصص کیا اور اکابر پر اعتراض۔۔

00:00) ایک اللہ والے کو گالیاں دے رہے تھے ۔۔

00:00) امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کی تکلیف سہنا کا واقعہ۔۔

00:00) عزت والا وقار والا تقویٰ والا ہے۔۔

00:00) مانگنا عافیت ہے لیکن اگر تکلیف آجائے تو سنت پر عمل کرنا ہے برداشت کرنا ہے دل بڑا رکھے۔۔

00:00) جب دین کا کام کرو تو یہ سمجھ کر کرنا کہ مخالفت ہوگی۔۔۔

02:47) حسبِ معمول کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔۔

03:53) تعلیم کے بعد مفتی انوار صاحب نے اشعار پڑھے حضرت والا رحمہ اللہ کی کتاب فیضان محبت سے اشعار پڑھے۔۔ نفس کے بندے چین اک پل کو بھی دلوں میں نہیں گردنوں میں عذاب کے پھندے دفن کرکے جنازہ عزت کا خوار پھرتے ہیں نفس کے بندے

07:14) پھر مصطفی صاحب سے اشعار پڑھنے کا فرمایا حکیم الاسلام قاری طیب صاحب رحمہ اللہ کے نعت شریف کے اشعار پڑھے گئے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries