مجلس   ۱۲  مئی    ۲ ۲۰۲ءفجر    :امارد سے احتیاط پر اہم نصیحتیں !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:07) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔

02:10) نظروں کی حفاظت حسین لڑکوں سے بھی کرنی ہے۔۔

02:26) حضرت والا رحمہ اللہ فرماتے تھے کہ میری ستر سالہ عمر کا نچوڑ۔۔

02:44) نہ دیکھیں گے، نہ دیکھیں گے، انہیں ہرگز نہ دیکھیں گے کہ جن کو دیکھنے سے رب میرا ناراض ہوتا ہے

04:13) حضرت امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ کی امارد سے احتیاط علامہ شامی لکھتے ہیں: ’’ان ابا حنیفۃ رحمہ اللّٰہ تعالٰی کان یُجْلِسُ امام محمدٍ فی درسہ خلف ظہرہ مخافۃ عینہ مع کمال تقواہ۔‘‘

07:48) علامہ شامی ابن عابدین رحمہ اللہ نے لکھا کہ امرد لڑکوں سے احتیاط سے متعلق۔۔

09:22) تہمت سے بھی بچنے کا حکم ہے۔۔

14:14) حسن کا معیار طبیعتوں کے مختلف ہونے سے مختلف ہوتا رہتا ہے۔۔

17:08) تدبیر اور تفویض پر ملفوظ۔۔

17:51) دعا میں الہا کرنا اور بار بار دعا کرنا ۔۔

22:38) تکبر اور جاہ دونوں حرام ہے اور صدیقین کے سروں سے بھی سب سے آخر میں نکلتے ہیں۔۔

23:20) ڈاکٹر کو بھی ڈاکٹر کی ضرورت ہوتی ہے۔۔اسی طرح اللہ والوں کی صحبت کیوں ضروری نہ ہوگی۔۔

24:50) پہلا سوال کہ اپنا گھر میں شرعی پردہ ہے۔۔

27:07) بیوی ملی لیکن اُس کا اتنا حسن نہیں تو اب کیا کرنا ہے۔۔

28:02) اللہ تعالی بے وفا سے دین کا کام نہیں لیتے۔۔ نہ سینہ را راز دانی دہند نہ ہر دیدہ را دیدہ بانی دہند نہ ہر گوہرے درۃُ التاج شد نہ ہر مرسلے اہلِ معراج شد برائے سر انجام کار صواب یکے از ہزاراں شود انتخاب ہر سینہ کو اللہ اپنی محبت کا رازنہیں دیتا اور نہ ہر آنکھ کو اپنے راستہ کی رہنمائی کامقام عطا فرماتا ہے۔ ہر موتی کو اللہ تعالیٰ یہ عزت نہیں دیتا کہ وہ بادشاہوں کے تاج میں لگے اور ہر رسول کو اللہ تعالیٰ نے معراج نہیں عطا فرمائی۔ اللہ تعالیٰ اپنے دین کے سرکاری کام کے لئے اپنی ولایت اور محبت کی دوستی کے لئے ہزاروں میں سے کسی ایک کا انتخاب کرتا ہے۔ہر شخص کو یہ سعادت و عزت و شرف نہیں ملتا

29:25) ارتغرل کا ڈرامہ بے حیائی والا ڈرامہ ہے جس کو دیکھنا جائز ہی نہیں۔۔

37:38) تزکیہ کی اہمیت پر ملفوظ۔۔

37:54) تین تزکیہ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries