مجلس   ۱۲  مئی    ۲ ۲۰۲ءعصر   :پاپجی گیم اور اسمارٹ فون نے بچوں کو تباہ کر دیا!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:35) آج جو تصویر کھینچتے ہیں جس کو فرض واجب کا درجہ دیا جاتا ہے اُس کے بعد کے کیا حالات ہوتے ہیں ایک بڑے افسر آئے جب اُن کو بتائے تو انہوں نے کہا سب ایسا ہی ہے اور ایسا ہی ہورہا ہے۔۔

01:31) آج بھی نکاح ہے اور ایک پرسوں نکاح تھا اللہ کے گھر میں ایک آدمی فلم دیکھ رہا تھا اور کیا کہہ رہا ہے کہ تصویر نکالنا منع ہے دیکھنا تو منع نہیں تو پھر ہمارے ساتھی نے کہا کہ ہمیں بحث نہیں کرنی آپ باہر جائیں اور اتنی شرم نہیں اللہ کے گھر میں حرام کام۔۔۔ایک گناہ مسجد سے باہر ہو اور وہی گناہ مسجد میں کیا جائے تو ڈبل عذاب ہوگا۔۔

03:12) آج کیا حالات ہورہے ہیں بچے کے ساتھ ظلم کرکے جلادیا بچی کے ساتھ ظلم کرکے جلادیا ایسا کیوں ہے آئی کانٹیک۔۔

03:53) مرد جب نامحرم عورتوں کو دیکھے گا تو دل میں لیلی ہوگی مولی نہیں ہوگا۔۔ نکالو یاد حسینوں کی دل سے اے مجذوبؔ خدا کا گھر پئے عشقِ بتاں نہیں ہوتا دل خدا کا گھر ہے۔ یہ بت خانہ نہیں ہے کہ اس میں بتوں کو بسالو اگر دل میں غیراللہ کی محبت آگئی تو یہ مٹی مٹی پر مٹی ہوکر مٹی ہوجائے گی۔۔

04:20) پاپجی بھی ایک لعنت ہے اس گیم کی وجہ سے کتنے قتل ہوچکے آج ہی تین گھنٹے پہلے کا واقعہ ہمارے ہی متعلقین میں سے اُن کی ہمشیرہ کا واقعہ کہ ماں سے بچے نے سمارٹ فون مانگا گیم کھیلنے کی وجہ ماں نے رکھا ہوا تھا کیونکہ رات رات بھر گیم کھیلتا تھا جب نہیں ملا تو بازار سے چھرا لایا اور ماں کی گرن پر چلا دیا اُس نے بتایا کہ ابھی ابھی پولیس تھانے سے نکلا ہوں اور اب تدفین کے لیے جارہا ہوں۔۔

06:57) یہ شادیوں میں مخؒوط دعوتوں میں پہلا پہلا گناہ بدنظری کا ہوتا ہے۔۔

09:31) دیور بھابھی کے لیے موت ہے موت کیا مطلب کہ اتنا ڈر جتنا موت سے ڈرتی ہے۔۔

09:57) آج انگریزی فرسٹ کلاس لیکن قرآن پاک پڑھنا نہیں آتا۔۔

10:57) آج یہودیوں کی نقل کرتے ہیں کتنی بدبخت قوم ہے کہ اللہ تعالی کا اتنا غصہ ہے ان یہودیوں پر دیکھ لیں قرآن پاک میں۔۔

13:16) آج بدفعلی کرنے والوں کا الگ سے حلیہ بنا لیا ہے کہ جس سے پتا چلتا ہے کہ یہ کام کرنے والے یہ لوگ ہیں۔۔

15:34) اللہ تعالی جس کو ہلاک کرنا چاہتا ہے تو اُس سے حیاءکوچھین لیتا ہے۔۔

18:04) اللہ تعالی نے جو حدود بنائی ہیں اُس کے قریب بھی مت جائیں۔۔

22:10) آج ان یہودیوں نے کتنا انبیاء علیہ السلام کو شہید کیا آج ہمیں ذرہ بھی افسوس نہیں ہوتا کہ آپ ﷺ کو کتنا ستایا اور ہم ان کا لباس پہنتے ہیں۔۔

27:50) نکاح ہوا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries