مجلس   ۱۳  مئی    ۲ ۲۰۲ءفجر :ذکر ذاکر کو مذکور سے ملاتا ہے !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:25) ذکر کا ناغہ روح کا فاقہ ہوتا ہے ۔

00:38) ذکر میں ناغہ نہیں ہونا چاہیے۔۔

01:22) نفس مثل بچے کے ہے۔۔

02:19) ذکر ذاکر کو مذکور سے ملاتا ہے۔۔

03:50) ذکر کرنے والا ایسا ہے جیسے اللہ تعالی کے دروازے پر پہنچ گیا۔۔

05:04) حدیث اَللّٰہُمَّ افْتَحْ اَقْفَالَ۔۔۔ الخ کی عاشقانہ شرح ((اَللّٰہُمَّ افْتَحْ اَقْفَالَ قُلُوْبِنَا بِذِکْرِکَ)) اے اللہ! ہمارے دل کے تالوں کو اپنے ذکر کی کنجی سے کھول دیجئے۔ اس دعا میں اشارہ ہے کہ ہر دل میں نسبت مع اللہ اور تعلق مع اللہ کی صلاحیت اور دولت موجود ہے اور ذرّئہ درد سیل بند دل میں پڑا ہوا ہے، ذکر اللہ کی برکت سے اس کی سیل ٹوٹی ہے، لیکن کنجی جب ہی کام کرتی ہے جب کسی کے ہاتھ میں ہوتی ہے اور وہ مرشد اور شیخ ہے جس کی نگرانی اور تربیت اور توجہ اور دعا کے ساتھ ذکر اللہ کا اہتمام مفید ہوتا ہے۔

08:22) ذکر۔۔

15:13) طلباء کرام کو نصیحت کہ مٹ کر رہنا چاہیے۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries