مجلس   ۱۳  مئی    ۲ ۲۰۲ءعشاء  :اہم مضامین:مال ،رزق اور اکابر پر اعتماد   !

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:25) بیان کے شروع میں اہم نصیحت احباب کو کہ لوگوں کو تکلیف دے کر آگے نہیں آنا ہے۔۔

05:14) بے ادبی سے بہت بچنا چاہیے۔۔

07:12) اللہ تعالی جس کو ہلاک کرنا چاہتے ہیں حیاء کو چھین لیتےہیں

08:51) اللہ والوں کو ستانے پر اللہ تعالی کا اعلان جنگ ہے۔۔

10:59) اللہ والوں کی صحبت ۔۔۔

15:44) اس وقت غیبت کا بازار کتنا گرم ہے سیاست میں آج کیا ہورہاہے ایک دوسرے کے نسب کو نہیں چھوڑ رہے رات دن میڈیا پر بیٹھے ہیں اور گالیاں دے رہے ہیں کہ اتنا کھا گیا ۔۔۔

17:31) عیب چھپائے جائے تاکہ قیامت کے دن ہمارے عیب چھپا ئیے جائیں گے۔۔

18:59) حضرت والا رحمہ اللہ سے کسی نے کہا کہ عورتوں کو برقا پہننا ہی نہیں چاہیئے لوگوں کو پریشانی ہوتی ہے۔۔حضرت والا رحمہ اللہ نے فرمایا کہ پھر

21:48) جب حیا نہیں تو جو چاہے کرے ۔۔

22:32) اے ایمان والوں سچوں کے ساتھ رہو ۔بیان کے سچے نہیں عمل کے سچے ہوں۔۔

24:13) 95 فیصدبدنظری کی وجہ سے طلاقیں ہوتی ہیں۔۔

25:38) آپ ﷺ نے فرمایا بے حیا ئی کی وجہ سے ایسی بیماریاں پیدا ہونگی جو تمہارے بڑو ں نے نہیں سنی ہونگی۔۔

27:28) مسجد میں آنے سے الرجک ہوتی ہے اور پر سجدے کرتے ہیں۔۔

28:25) درس مشکاۃ شریف ۔۔ مفتی انوارالحق صاحب۔۔

30:43) ایک صاحب کو سونے پر تنبیہ

31:26) نصیحت اور تعلیم کے بعد بیان کا آغاز۔۔

32:16) میرا رب جس کو چاہے رزق میں فراوانی کریں ۔۔آسان ترجمہ۔۔

35:25) ماں باپ کو کوئی چیزدیکر صدقہ نہیں کہنا ہے ۔۔

40:31) جب سے ہندستان میں گائے ذبح کرنے پر پابندی لگائی تو وہا ںگائے کی تعداد کم ہوتی گئی۔۔

44:03) پوری زمین کو آپ ﷺ کے لے مسجد بنادی گئی۔۔

44:55) اور آپ ﷺ کو شفاعتِ کبریٰ بھی دی گئی ہے۔۔

46:03) حضرت شیخ الحدیث رحمہ اللہ کا اپنے اکابر کے بارے میں اعتماد۔۔۔

47:35) جو وقت لگائے گا اپنا موبائل جمع کرانا ہوگا۔۔

49:27) پینٹ پہنی ہوئی ہے اور تفسیر کر رہے ہیں ۔۔شاٹ کٹ دین پیش کر رہے ہیں۔۔

51:30) اکابر ثلاثہ شریعت و سنت پر چلے۔۔

52:20) ڈاکٹرنی صاحبہ کا بیان سن رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں بڑی غضب کی آواز ہے نعوذ باللہ ۔۔

54:19) چادر سے منہ چھپانا منع ہے باقی سردی کی الگ بات ہے۔۔

55:00) مجھے طلباء سے عشق ہے۔۔

56:17) رنگین ٹوپی پر نصیحت۔۔

57:08) کراچی میں ٹوپی بن رہی ہیں اور کہہ رہےہیں تر کی ٹوپی ہے۔۔

01:00:17) لڑکیوں کو بڈھا میسج کررہا ہے۔۔

01:01:04) لڑکی کا موبائل پر دھوکہ کا واقعہ۔۔

01:02:03) عورت پر زیادہ ترس آتا ہے بائیک سے گر جائے تو سب سے پہلے عورت کو اٹھاتے ہیں ۔۔

01:03:46) ترکی میں میرا ایک ہی خلیفہ ہے اور لوگ اسکو فون کرتے ہیں کہ ترکی لڑکی چاہیے ۔۔یہ کیوں ہوا ارتغرل کا ڈرامہ دیکھ کر ۔۔

01:05:19) طلباء کو دیکھ کر دل خوش ہوتا ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries