مجلس   ۱۴  مئی    ۲ ۲۰۲ءفجر  :توکل ، تدبر اور تفویض پر اہم ملفوظ!

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:30) ملفوظ:حضرت حکیم الامت تھانوی رحمہ اللہ توکل کی حقیقت۔۔

01:29) ضعف کا زمانہ ہے تو ہم اسباب ضرور اختیار کریں اور نظر اللہ پر رکھیں۔۔

04:55) تدبیر کرے لیکن تدبیر کی راہ کو خدا کے سپرد کردو۔۔

10:11) کسی سے سوال نہ کرنے کی وجہ۔۔

13:42) اللہ والوں کے خلاف بول کر اپنی عاقبت خراب نہ کریں۔۔

17:39) حضرت تھانوی رحمہ اللہ سے ایک صاحب نے وظیفہ مانگا ۔۔جواب فرمایا یہ سب جاہل عاملوں کی بدولت ہورہا ہے کہ بس وظیفوں کو سب کچھ سمجھ لیا ہے۔۔

25:16) عملیات سے متعلق کہ

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries