اتوار مجلس    ۲۹   مئی    ۲ ۲۰۲ء :  توبہ و استغفار اور گناہوں سے معافی مانگنے ہے      ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

11:40) بیان کے آغاز میں جناب مصطفی صاحب نے نعت شریف کے اشعار پڑھے۔۔

18:23) حضرت شیخ کے بیان کا آغاز ہوا۔۔

19:33) عمرے کے سفر پر ہندوستان کے لوگ ملے اور سب کا ایک جملہ تھا کہ مسلمانوں کے لیے دعا کریں حالات بہت نازک ہیں مسلمانوں کے۔

19:50) ایک ہے اجتماعی معافی اور ایک انفرادی معافی۔۔

20:03) آپ ﷺ نے دو امان دیئے ہیں۔۔

20:43) ہمیں اپنے ملک کی قدر نہیں ہے۔۔

20:52) قدر پوچھنا ہے تو مقبوضہ کشمیر والوں سے پوچھیں!فلسطین والوں سے پوچھیں الخہ۔۔۔

21:56) بہت سے لوگ موبائل کے گند میں مبتلا نہیں ہے جائز کام کرتے ہیں لیکن رات تین تین بجے تک موبائل میں مصروف ..رات اللہ تعالی نے آرام کے لیے بنائی ہے اور ہم جاگ کر گذار رہے ہیں۔۔

24:19) ایک بدوی صحابی کا واقعہ جو مسجدِ نبوی میں پیشاب کرنے لگے لیکن آپ ﷺ کے اخلاق دیکھیں۔۔اس واقعے سے دو سبق ملے۔۔۔

27:40) ہم اپنی زندگی برباد کررہے ہیں اخباریں پڑھ پڑھ کر سیاست والوں کو گالیاں دے کر۔۔

28:56) چند لوگوں کی حرکتوں کی وجہ سے مسلمانوں پر کیا حالات آگئے اتنی سختی بڑھ گئی ۔۔کہ مدینہ شریف میں جہاں آپ ﷺ آرام فرمارہے ہیں وہاں چیخ رہے ہیں نعرے بازی کررہے ہیں برا بھلا کہہ رہے ہیں ۔۔

31:07) ہمارے ہاں کسی کو بھی سیاست کی اجازت نہیں نہ بات کرنے کی اجازت ہے اور نہ اخبار پڑھنے کی اجازت ہے۔۔

40:20) دنیا کا عیش کوئی عیش نہیں ہے۔۔۔

40:34) داڑھی اور بیانات اس لیے نہیں ہیں کہ ہم لوگوں کو لوٹیں اس لیے اصلاح فرض ہے۔۔

43:17) ایک اللہ والے کا استغراق کا عالم لیکن ایسا استغراق تھا کہ شریعت و سنت سے ایک قدم بھی نہیں ہٹتے تھے اور آج کیا ہے کہ کپڑے پھاڑ کر سیدھا عورتوں میں جا کر گرتے ہیں۔۔

45:50) استغراق کو جب ہم مانیں گے جب وہ پورا شریعت و سنت پر عمل کرتا ہو۔۔

51:30) بے ادب اللہ تعالی کے فضل سے محروم ہوجا تا ہے۔۔

56:20) علماء کا کام ہے بتانا منوانا علماء کا کام نہیں ہے۔

59:01) آج شیخ کو مقصود بناتے ہیں اللہ تعالی کو مقصود نہیں بناتے۔۔

01:01:25) مقصود اور غیر مقصود کا پتا کرنا چاہیے۔۔۔

01:03:14) اللہ تعالی تین باتوں سے ملیں گے صبر کی تین تفسیر۔۔صبر و شکر دونوں میں اللہ تعالی ملتے ہیں۔۔

01:06:36) حسن مجازی عذاب الہی ہے۔۔

01:07:25) عقل مند کون ہیں۔۔

01:09:00) دنیا کب بری ہے۔۔

01:12:43) ہمارا قرآن پاک صحیح ہے؟

01:13:04) اردو بھی سیکھنا ضروری ہے کیونکہ دین کا زیادہ مال اردو میں ہے۔۔

01:17:40) محبت اطاعت چاہتی ہے۔۔

01:20:19) بعض لوگوں کو بہت محبت ہے لیکن عظمت نہیں تو اطاعت بھی نہیں۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries