مجلس    ۲۹   مئی    ۲ ۲۰۲ءعصر  :  دعا عبادت کا مغز ہے        ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

02:09) دعا عبادت کا مغز ہے۔۔

02:29) غائب کی دعا غائب کے لیے قبول ہوتی ہے ،مظلوم کی دعا رد نہیں ہوتی۔۔

03:05) آج کہتے ہیں کہ دعا قبول نہیں ہوتی دعا قبول نہ ہو تو اور دعا بڑھا دینی چاہیے پائلٹ کی مثال کہ جب ہوائیں تیز ہوتی ہیں تو ہم رفتار کو اور برھا دیتےہیں۔۔

03:59) حرام کام کے لیے کوئی دعا نہیں ہوتی کہ حرام عشق کے لیے دعا کررہا ہے۔۔۔

06:18) ایسے لوگوں سے حضرت والا رحمہ اللہ کی ناراضگی ہوتی تھی کہ ماحول ایسا ہے تو ماحول کی وجہ سے خود بھی بدل گئے۔۔۔

07:06) شیطان کو کیسا ماحول ملا جنت کا ماحول اور فرشتوں میں رہتا تھا لیکن مردود ہوا یا نہیں؟خود دیکھ لیں۔۔۔

10:54) ہر وقت ڈرتے رہنا اور ہر وقت اصلاح کی فکر کرنا اللہ تعالی کے پیاروں کی نشانی ہے۔۔

12:44) دعا بڑی چیز ہے اور عبادت کا مغز ہے۔۔۔

16:33) آج جمعہ کی نماز پڑھ کر کیسے بھاگتے ہیں سنت بھی نہیں پڑھتے جو ضروری ہے۔۔

17:08) چند منٹ اللہ کے گھر میں نہیں بیٹھ سکتے۔۔

18:14) ایک جعلی آدمی ۔۔

18:57) جمعے کے دن مغرب سے پہلے ہر دعا قبول ہوتی ہے ہم مسجد جاتے ہیں دعا مانگتے ہیں ۔۔یہ ہے مسجد میں دل لگنا ۔۔۔

19:41) دعا قبول نہیں ہوئی لیکن اس دعا کی برکت سے اللہ تعالی نے ہمیں کتنی مصیبتوں سے بچایا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries