مجلس    ۲۹   مئی    ۲ ۲۰۲ءعشاء :اللہ تعالیٰ اور آپ ﷺ کی اطاعت اصل ہے         ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

بیان کے آغاز میں کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔۔

صحبتِ صالحین کو شاید ہی کوئی نہ مانیں سب صحبت ِصالحین کو مانتے ہیں۔۔

جتنی عبادات ہیں یہ سب اللہ تعالی کی رضا کے لیے ہے یہ بذات خود کوئی چیز نہیں ہے بس اللہ کی رضا ہے یعنی اطاعت ہے اللہ کو راضی کرنے کے لیے ہیں۔۔۔

اس بات کو سمجھنا ہے ایسا نہ کوئی جذباتی ہوجائے سمجھنے کی بات ہے محبت اور اطاعت ایسی چیز ہے کہ اس سے عظمت بھی آجائے گی۔۔

موبائل کے اوپر ۱۴۰ صفحات چل رہے ہیں ہمارے پاس جمع ہوگئے ہیں جو موبائل کی ذلتوں میں مبتلا ہوکر اپنے وقت کو ضائع کررہے ہیں تلاوت کی فکر نہیں،تہجد کی فکر نہیں رمضان کے بعد قرآن پاک کو ہاتھ لگایا۔۔۔

کاش سیرت کی کتاب سے پڑھ کر ایک ہی صفحہ گھر میں پڑھ کر سنائیں۔۔۔

موبائل کی ذلتیں کیا کیا ہیں۔۔

کیا حضرت والا رحمہ اللہ کا شعر یاد آیا نہ تیری جان نہ تیرا دل چاہیے الخہ۔۔۔

ہے وطن میں مگر دل مدینے میں ہیں۔۔۔

حج و عمرہ کے لیے پیسہ نہ ہو پھر بھی اللہ تعالی سے مانگنا چاہیے مایوس نہیں ہونا۔۔۔

ہماری نظر پیسوں پر ہے یہ مسئلہ ہے اللہ تعالی نے ایک صاحب کا بغیر پیسوں کے کیسا انتظام فرمایا کہ عمرہ کر کے آگئے واقعہ۔۔

اصل چیز ہے اللہ تعالی اور آپ ﷺ کی اطاعت۔۔

اب ایک بوڑھا جارہا ہے لیکن بدنظری کرکے اللہ کو ناراض کررہا ہے اللہ کے گھر میں ہے جو اللہ تعالی کی مہمان آپ ﷺ کی مہمان اور اُس کو بری نظر سے دیکھ رہا ہے۔۔

جب حج فرض ہی نہیں ہوا تو غم کیسا؟ اللہ تعالی کو راضی کرنا سب سے بڑی نعمت ہے۔۔ ہم نے نعوذ باللہ ! اللہ تعالی کو مقصود نہیں بنایا شیخ کو مقصود بنایا۔۔۔

شیخ کو بھی اکڑنا نہیں چاہیے کہ اتنے لوگ آتے ہیں کس وقت کیا ہوجائے ڈرنا چاہیے ایک بوڑھے صاحب کا واقعہ کہ کسی کی گھڑی چھپالی۔۔۔

اے خدا!ادب کی توفیق عطاء فرما بے ادب اللہ تعالی کے فضل سے محروم ہوجاتا ہے۔۔

جرعہ خاک آمیز چوں مجنوں کند صاف گر باشد ندانم چوں کند جب گناہوں کے ظلمات کی ملاوٹ کے ساتھ اﷲ کے ذکر کے گھونٹ میں مزہ آتا ہے تو جس دن بغیر ملاوٹ والا صاف ستھرا گھونٹ پیو گے تو تمہارا کیا حال ہوگا، میں نہیں کہہ سکتا کہ صاف پانی پینے کے بعد تمہاری کیا حالت ہوگی۔۔

مدینے شریف وار وہاں کے لوگوں کا کتنا ادب کرنا چاہیے۔۔ اپنی زندگی کو بدلنے کی کوشش کریں۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries