مجلس    ۳۰   مئی    ۲ ۲۰۲ءفجر :سب سے بڑا ذکر تقویٰ ہے          ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:57) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات تواضع سے متعلق۔۔

01:26) ایک ہزار کرامات سے بڑھ کر استقامت سے رہنا ہے۔۔۔

02:08) استقامت ہے کیا چیز؟

04:16) شوگر کی بیماری کی مثال۔۔

06:54) دو جملوں میں زندگی پوری ہوجائے اطلاع اور اتباع۔۔

07:33) حیاء ایمان کا بھاری شعبہ ہے۔۔

08:48) تواضع کی حقیقت۔۔

09:18) اللہ کے لیے تواضع کی حقیقت۔۔۔

12:23) بیان کے دوران تسبیح نہیں پڑھنی چاہیے۔۔

14:59) ذکر کی حقیقت۔۔

16:41) اخلاق کے لیے چار باتوں کی نصیحت۔۔

18:13) سب سے بڑا ذکر تقوی ہے۔۔

23:40) زیادہ ذکر کرنے سے کیا کیا نقصانات ہوئے واقعات۔۔۔

23:59) ذکر کی تعداد بھی اپنے اپنے شیخ سے پوچھیں ورنہ ایک دن آئے گا سب کو حقیر سمجھے گا۔۔

25:41) ایک جملے میں دو حج کا نور ضائع کردیا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries