مجلس    ۳۰   مئی    ۲ ۲۰۲ءعشاء  :اہل عرب کو برا مت کہو  ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:05) حسبِ معمول کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔

04:11) سنتوں کی دعاوں کو یاد کرنا اور اُس پر عمل کرنا۔۔

05:00) ایک صاحب کا ذکر کہ رات رات بھر یوٹیوب وغیرہ میں خبروں میں جارہے ہیں۔۔

05:37) بیان میں دقیق دقیق مسائل مت بیان کریں۔۔۔

07:05) کفار نے سمعنا کہا لیکن اطعنا نہیں کہا۔۔

07:51) حرام آرزووں کا خون کرنا۔۔

09:21) شیخ سے پوچھیں کہ کسی کے پاس پیسے نکلتے ہیں میں کیا کروں ایف آئی آر کٹواوں یا نہیں۔۔

10:29) جو اصلاح کا تعلق رکھتے ہیں تو شیخ پوچھ سکتا ہے کہ آپ اخبار میں تو نہیں جاتے خبریں تو نہیں پڑھتے گھر گئے تو فجر نماز جماعت سے پڑھی،تبلیغ میں جڑے،عمل کیا پردہ کیا دین کا کام کیا؟

11:36) یہ اخبارات میں گھسنا،خبروں میں جانا پھر آخر کار گالیاں دے گا غیبتیں کرے گا۔۔۔

13:17) خبریں پڑھ کر پھر دوسروں کے سامنے عیب ظاہر کررہے ہیں۔۔

14:42) ہمارا کام ہے دعا کرنا اور اپنی خبر کی فکر رکھنا کہ ہماری خبر صحیح ہے اللہ تعالی خوش ہیں؟

16:22) مبارک سر زمین پر ایک لاکھ سے زیادہ انبیاء علیہ السلام آئے کوئی تو وجہ ہے ؟یہی سوچ لیں اور ہم عرب کو برا بھلا کہہ رہے ہیں۔۔

18:15) غصہ کتنی بری چیز ہے؟

18:48) مدینے شریف کے جو دربان ہیں اُن کا بھی بہت خیال رکھنا ہے کسی بات سے وہ روکیں تو رک جائیں اُن سے بدتمیری مت کریں اور پھر آکر وہاں کی برائیاں کرنا افسوس ہے۔۔

19:41) جب ہم دوسروں کے عیبوں پر نظر ڈالیں گے تو اپنے عیبوں سے نظر ہٹ جائے گی۔۔

20:53) بعض لوگ حرم شریف جارہے ہیں تو اُن کو ہر چیز چاہیے ہر کھانا چاہیے وہاں بھی کھانے کی فکر مِنی میں بھی ہر چیز کھانے کی چاہیے۔۔

22:12) ایک رئیس تھے کالی عورتیں وہاں کی غریب تھی انڈے لیتے تھے ایک دن اندے خراب نکلے تو رئیس نے انڈے لینے بند کردیئے تو آپ ﷺ کی زیارت ہوئی کہ غریب ہیں میرے پڑوس میں ہیں اتنی دور سے آتی ہیں انڈے لے لیا کرو الخہ۔۔۔

23:53) کسی طرح صرف سبز گنبد کو دیکھ لیں چاہے ناک رگڑ کر جانا پڑے تو حق ادا نہیں ہوسکتا۔۔

25:13) عمل والا کامیاب ہے چاہے مدینے شریف سے دور ہے اور ایک بار بھی نہیں جاسکا اور جو وہاں رہتا ہے عمل نہیں کرنا یہ مدینے شریف سے بہت دور ہے۔۔

27:47) اللہ والا وہ ہے جو کو دیکھ کر اللہ تعالی یاد آجائیں۔۔

29:03) عرب کا تقوی عجم کا تقوی بن جاتا ہے۔۔

32:48) ایک خاتون بہت عبادت گذار لیکن زبان کی کڑوی الخہ۔۔

33:20) کامل ایمان اُس کا ہے جس کے اخلاق اچھے ہیں۔۔

36:01) اللہ والا بننا فرض ہے۔۔

37:21) طواف بھی ایسا تھوڑی کرنا ہے کہ عورتوں سے ٹکرا رہے ہیں۔۔

37:48) ایک روایت حضرت شیخ نے پڑھ کر سنائی ۔۔اس حدیث میں یہ بتایا گیا کہ عمل میں آپ ﷺ سے آگےنہ بڑھا جائے۔۔

42:49) اخلاص بھی سنت کے مطابق ہو۔۔۔

44:24) اعتدال سے رہنا سیکھیں۔۔

45:36) حضرت داود علیہ السلام کا واقعہ۔۔

50:00) حضور ﷺ نے تمام شب کی بیداری سے منع فرمادیا۔۔

50:38) اعتدال کے ساتھ کام کرنے سے عمر پر دوام سے کام کر ے گا۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries