مجلس    ۳۱   مئی    ۲ ۲۰۲ءعصر   :اصلاح کرانا فرض ہے    ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:10) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات روز پڑھے جاتے ہیں۔۔

02:49) آج جو دین پر چلتا ہے یا شیخ سے اصلاح کرواتا ہے تو اُس کا مذاق اڑایا جاتا ہے۔۔

04:53) حضرت مجدد رحمہ اللہ کا مذاق اڑایا جاتا تھا لیکن ناراض نہیں ہوئے صبر کیا۔۔

05:47) تمہاری حقیقت کیا تھی میاں آہ یہ سب امداد کے لطف و کرم ہیں۔

08:31) امرد لڑکوں کو دیکھنا بھی منع ہے کیوں منع ہے؟

11:32) محبت تیرا صدقہ ہے ثمر ہے تیرے نازوں کے

13:54) تڑپ ہوگی تو دیکھیں کیسے اللہ تعالی ملتے ہیں۔۔

14:10) آج موبائل کی وجہ سے پڑھائی میں یکسوئی رہے گی؟

14:26) موبائل فون میں گند ڈالیں گے تو گند آئے گا اگر دعائیں ڈالیں گے تو دعائیں نکلے گیں۔۔

14:55) ہر زمانے کے رومی الگ ہیں ،تبریز الگ ہیں نام اور چہرہ الگ ہوگا ۔۔۔

15:32) بیعت ہونا فرض نہیں لیکن اصلاح کرانا فرض ہے۔۔

19:01) بچو گندے عمل سے امردوں سے دور ہوجاو اگر یہ فعل اچھا تھا تو خدا پتھر نہ برساتا۔۔۔

20:02) یہ نفس ہی تو ہے جو برباد کروادیتا ہے شیطان سے پہلے کون شیطان تھا نفس ہی تو تھا جس نے شیطان کو مردود کروایا۔۔ نفس امارہ بالسوء جس کا کام ہی ہے ڈسنا اور بچنے کا طریقہ ہے اللہ کی رحمت کا سایہ۔۔۔

21:05) اب جو دوسروں کی بہو بیٹیوں کو دیکھے گا تو اللہ کی رحمت کے سایہ میں ہوگا یا لعنت کے سایہ میں ہوگا۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries