مجلس  یکم جون     ۲ ۲۰۲ءعصر  :طلباء کرام ادب کا بہت خیال رکھیں       ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

05:00) تقو کی برکت سے رزق اللہ تعالی ایسی جگہ سے عطاء فرمائیں گے جہاں ہمارا گمان بھی نہیں ہوگا۔۔

05:36) اب جو علم دین کو دنیا کے لیے حاصل کرے تو آپ سب کو معلوم ہے کہ کیاکیا وعیدیں ہیں۔۔

08:35) آج ایم اے کی ڈگری کیوں دے رہے ہیں جبکہ علماء مدارس کے اتنے مخالف ان کو کیا محبت ہے لیکن فارغ ہوتے ہی ایم اے کی ڈگری آخر کیا وجہ ہے؟

10:27) حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے خلافت کے دور میں تین ایرانی شہزادیاں قید ہوکر آئیں واقعہ پھر ایک کی شادی ہوئی تو ایک بچہ پیدا ہوا تو بڑے ہوکر حضرت سالم رحمہ اللہ بنیں۔۔کتنے بڑی عالم بیں واقعہ۔۔

14:19) اللہ تعالی جس کو اپنا بنانا چاہتے ہیں اپنی طرف کھینچ لیتے ہیں۔۔

18:32) مالدار سے مرعوب ہونا۔۔

22:20) بخاری شریف کی اگر روح چاہیے تو دورہ حدیث پڑھنے کے بعد چھ ماہ کسی اللہ والے کے پاس گذارلیں۔۔

23:39) طلباء کرام اگر یہ کام کرلیں تو پختہ عالم بن کر نکلے گیں ان شاء اللہ ۔۔ طلباء کرام کو نصیحت کہ کبھی استاد کی شکایت نہ کرنا

27:36) مدرسے کا ادب کرنا ہے کتابوں کا ادب کرنا ہے۔۔۔

27:53) بے ادب اللہ تعالی کے فضل سے محروم ہوجاتا ہے۔۔۔ قیام گاہ کا ادب،درسگاہ کا ادب سب کا بہت خیال رکھنا ہے۔۔۔

29:06) استاد کی بے ادبی پر اللہ تعالی نے علم سے محروم کردیا واقعہ۔۔۔

29:41) واقعہ حضرت مولانا خلیل احمد سہانپوری رحمہ اللہ ۔۔۔

34:49) جو جس حال میں مرگ گا اُسی حال میں اٹھایا جائے گا۔۔

37:12) امرد لڑکوں سے احتیاط پر نصیحت۔۔

40:21) فتاوی شامیہ سے امرد لڑکوں کے بارے میں ایک تحریر حضرت شیخ نے پڑھ کر سنائی۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries