مجلس  یکم جون     ۲ ۲۰۲ءعشاء   :شریعت میں اعتدال پسندیدہ ہے        ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

00:00) نہ جانے بلالے پیا کس گھڑی تو رہ جائے تختی کھڑی کی کھڑی۔

00:00) حدیث پاک کی شرح: مراد یہ ہے کہ آدمیوں کی تعداد مت دیکھو۔ بلکہ یہ دیکھوکہ کام کے کتنے ہیں کیونکہ ایک آدمی جو کام ہو بہتر ہےان لاکھ آدمیوں سے جو نااہل ہوں ۔ سو کی تعداد سے کثرت مراد ہے یعنی تحدید مراد نہیں بلکہ تکثیر مراد ہے پس عالم باعمل مخلص کا وجود امت کے لیے کیمیا ہے اور یہ مقولہ مشہور ہے کہ یہ زمانہ قحط الرجال کا ہے زمانہ نزول وحی کے وقت جب حق تعالیٰ کا یہ ارشاد ہے کہ : وقلیل من عبادی الشکور (سورۃ سبا پارہ ۲۲،آیت ۱۳)بہت تھوڑی شکرگذار بندے ہیں ۔تو اب کیا حال ہو گا۔

00:00) تین قسم کے لوگوں کو چار قسم کا عذاب۔۔

00:00) حدیث پاک:۔ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا آدمی مانند ان سو اونٹوں کے ہے جن میں سے تو ایک ہی کو سواری کے قابل پائے گا۔

00:00) جو جس حال میں مرے گا اُسی حال میں اٹھایا جائے گا۔۔

00:00) سب سے زیادہ آپ ﷺ کو تکلیفیں یہودیوں نے دی ہے اور آج یہ بدبخت ہمارے آئڈیل بنے ہوئے ہیں۔۔

00:00) جتنی آپ ﷺ کی عظمت ہوگی تو اتنی محبت ہوگی اور جتنی محبت ہوگی تو اُتنی اطاعت ہوگی۔۔

00:00) آپ ﷺ اللہ تعالی کے اتنے پیارے ہیں کہ جو آپ ﷺ کی اطاعت کرلے گا اللہ تعالی اُس کو اپنا بنالے گیں۔۔

00:00) آپ ﷺ کی زندگی ہمارے لیے نمونہ ہے اللہ تعالی نے قرآن پاک میں فرمادیا۔۔

00:18) حسب معمول کتاب سے تعلیم ہوئی۔۔۔

03:28) تعلیم کے بعد اشعار پڑھے گئے۔۔۔

08:10) بیان کا آغاز ہوا۔۔

26:00) حضرت ابو سعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا تم لوگ البتہ ان لوگوں کی تقلید و پیروی کرو گے جو تم سے پہلے گذر چکے ہیں بالشت برابر بالشت اور ہاتھ برابر ہاتھ (یعنی ان کی پوری متابعت کرو گے) یہاں تک کہ اگر وہ گوہ کے سوراخ میں بیٹھے ہوں گے تو تم اس میں بھی ان کی اتباع کرو گے ۔حالانکہ وہ سوراخ بہت تنگ ہوتا ہے۔ صحابہ نے عرض کیا یا رسول اللہ ! (کیا آپ کی مراد ) یہودی و نصارٰی سے ہے آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے فرمایا (وہ نہیں تو پھر )اور کون۔

35:20) اعتدال پر دو دن بیان ہوا آج تیسرا بیان جو آخری ہے پھر اس کو ایک جگہ جمع کرنا ہے اور جاری کرنا ہے۔۔

36:10) بزرگوں کے طرز پر اپنی زندگی کو گذاریں۔۔

36:50) آج نئے طریقوں سے بہت بچیں۔۔.

39:10) غصہ تکبر کی جڑ ہے۔۔۔

39:43) استاد اور مرشد کا حق بہت ہے لیکن والدین سے کم ہے۔۔

45:10) دوستی سنھبل کر کریں شاید کسی دن اُس سے دشمنی ہوجائے اس لیے اتفاق میں بھی اعتدال کی ضرورت ہوگی۔۔

46:06) فساد کے منعی۔۔

47:10) اسلامی سادگی میں رہنا ۔۔

48:50) آج کل افراط اور تفریط دونوں ہیں۔۔شریعت میں اعتدال ہے۔۔۔

51:08) کھانے کی بے ادبی کبھی نہ کریں ایک عجیب واقعہ۔۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries