مجلس۲ جون     ۲ ۲۰۲ءعصر    :نیک کام کر کے اکڑ نہ آئے         ! 

مجلس محفوظ کیجئے

اصلاحی مجلس کی جھلکیاں

01:05) حضرت تھانوی رحمہ اللہ کے ملفوظات۔۔

01:32) آج کہتے ہیں کہ لوگ صحیح ہوجائیں۔۔

02:10) محبت ہے لیکن اطاعت کتنی ہے اگر اطاعت ہورہی ہے تو عظمت کتنی ہے۔۔

03:16) حضورصلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: {اِذَا صَلُحَتْ صَلُحَ الْجَسَدُ کُلُّہٗ وَاِذَا فَسَدَتْ فَسَدَ الْجَسَدُ کُلُّہٗ} جب دل صحیح ہوتا ہے تو پورا جسم صحیح ہوتا ہے اور اس سے نیک اعمال صادر ہوتے ہیں اور جب دل خراب ہوت اہے پورا جسم خراب ہوجاتا ہے اور اس سے گناہ صادر ہونے لگتے ہیں لہٰذا اگر قلب کو پاکی نصیب ہو اور قالب کو اللہ تعالیٰ کی حفاظت نصیب ہو تو کام بن گیا اور ہم تقویٰ پاجائیں گے مگر قلب کو حفاظت صرف دعا سے نصیب نہیں ہوگی۔

04:14) باخبر لوگوں سے پوچھنا ہے کہ میں خود رائی پر تو عمل نہیں کررہا۔۔

07:35) دعا میں اگر دل نہ لگتا ہو تو پھر بھی دعا کرتا رہے۔۔۔

10:23) نیک کام کرکے اکڑ نہ آئے اس پر ایک مثال اور نصیحت۔۔۔

15:57) تمام غیبت،جھگڑوں،بہتان کی وجہ کہ میری پسند سے کام ہونا چاہیے۔۔

20:48) حضرت موسی علیہ السلام نے جب فرعون کو اسلام کی دعوت دی تو فرعون نے ہامان سے مشورہ کیا ہامان نے کیا کہا واقعہ۔۔

25:04) بس دعا کے بعد اگر اطمینان حاصل نہ ہو تو یہ بات بعید نہیں کہ سکون تو حاصل ہوجائے گا ۔۔

25:34) حق تعالی سے سہل اور آسان طریقہ تعلق پیدا کرنے کا دعا ہے۔۔

 

Joomla! Debug Console

Session

Profile Information

Memory Usage

Database Queries